محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
بس ٹھیک ہے مجھے Yumeiho میں ایک ماسٹر درجہ کی تعلیم دلواسکیں تو میں بھی حاضر ہوں۔



میں دلواتی ہوں نا آپکو تعلیم ۔ بہت اچھے سے ۔ :p
اک بار آئیے تو سہی ۔
animated087.gif


اب میں تعلیم دلاوا کر ہی رہوں گی ۔ :wink:
ادھر استانی میں اسی لئے لگی ہوں تاکہ آپکی تعلیم کا اب کچھ پکا بندوبست کروں ہی کروں ۔ :p
تو ذرا ادھر کو آئیے تو ادھر کو بھی آئیے ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
بس ٹھیک ہے مجھے Yumeiho میں ایک ماسٹر درجہ کی تعلیم دلواسکیں تو میں بھی حاضر ہوں۔

راجہ صاحب کیا یہ کسی اٹالین آئس کریم کا نام ہے؟


انکی جتنی بھی آئیس کریمیں ہیں وہ سب میں جانتی ہوں بھلے اٹالین ہوں ۔
animated087.gif

بھلے ایرانی ہوں ، یا برازیلی ہوں ۔
اب آج سے میں ایسپیرڈر کی تعلیم کا ٹھیکہ اپنے سر لیتی ہوں یا تو یہ پڑھ لکھکر کچھ سبق سیکھ لیں گے یا الٹے قدموں واپس ہو لے گے ۔ :p
اب دیکھنا یہ ہے صبخ آکر یہاں جواب لکھکر جاتے ہیں کہ نہیں ۔
animated087.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ تو دہشت گرد لگ رہی ہیں :( اس طرح تو سکول میں طالبعلم آنے کی بجائے جانا شروع ہو جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس طرح تو آپ میرے سکول کو تالا لگوا دیں گی، ابھی دو دن ہی تو ہوئے ہیں کھولے ہوئے۔

ایسا نہ پھر میں یہ شعر پڑھتا نظر آؤں :

حسرت ان غنچوں پہ ہے جو دو دن میں مرجھا گئے
0002.gif
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس طرح تو آپ میرے سکول کو تالا لگوا دیں گی، ابھی دو دن ہی تو ہوئے ہیں کھولے ہوئے۔

ایسا نہ پھر میں یہ شعر پڑھتا نظر آؤں :

حسرت ان غنچوں پہ ہے جو دو دن میں مرجھا گئے
0002.gif


جھوٹے اور نکمے شاگرد آنے سے بہتر نہیں کہ تالا لگ ہی جائے ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اب سکول میں‌ 100 فیصد لائق شاگرد بھی تو نہیں ہوتے۔



:roll: آپ مجھے ایک بھی سچا اور ۔ ۔ نہیں صرف ایک سچا ہی دکھا دیں شاگرد تو مانوں ۔ :p
خدا کی پناہ ، میں نے رئیل لائف میں کبھی اتنے جھوٹے اور مکار لوگ نہ دیکھے ہیں کبھی نہ سنے ہیں ۔ جتنے کہ مجھے اب پتے چلتے جارہے ہیں :D
اللہ مارے ، کیسے کیسے ذہنی مریض ، اور جھوٹے ۔۔ ۔ :p

کوئی کمی ہے کیا ۔؟ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ سکول ابھی نیا ہے اور اس کی مشہوری بھی ابھی تک پوری طرح نہیں ہو سکی۔
 

تیشہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
راہبر نے کہا:
میری حاضری بھی لگادیں!

آپ کی حاضری بھی لگ گئی لیکن یہاں حاضری کے ساتھ ساتھ کوئی ایک اچھی بات لکھنا ضروری ہے۔


جھوٹ بولنے والوں پر لعنت ۔

اب میری بھی حاضری لگا دیں ۔
000200D8.gif

لگا دی حاضری، لیکن اب جب کے داخلہ ہو چکا ہے، چھٹیاں نہیں کرنی۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں کچھ دن بعد میری لمبی گیپ آنے کو ہے ۔ جیسے کہ پہلے گئی تھی اب کے کچھ اور ہی ہے چھٹی ضروری ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top