شمشاد
لائبریرین
ضبط نے کہا:تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔
اب پھر سے ان کو مشہوری کے لیے پیسے دینا پڑیں گے۔
ضبط نے کہا:تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔
اور وہ کس نے دینے ہیں؟شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔
اب پھر سے ان کو مشہوری کے لیے پیسے دینا پڑیں گے۔
درست!!!ضبط نے کہا:‘ تجربے اور جذبات کے مرکب کا نام نظریہ ہے ‘
حضرت ابوبکر صدیق (رض)
ضبط نے کہا:اور وہ کس نے دینے ہیں؟شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔
اب پھر سے ان کو مشہوری کے لیے پیسے دینا پڑیں گے۔
بوچھی نے کہا:درخواست دے جاؤں پر میری شرط وہی ہوگی ۔
جتنے دن میں نہیں ۔ نو ای میل ۔ ۔ نو ٹیکسٹ ۔ ۔۔ نو کال ۔۔ ۔
اور تو اور میرے بارے میں فرزانہ سے بھی نہیں پوچھنا اور نہ ہی کوئی ذکر ۔
کیونکہ میں جب بتا کر جاتی ہوں تب بھی آپ باجو کدھرگئیں ۔؟ باجو کہاں ۔؟ باجو گئیں آخر کہاں کی شروع کر دیتے ہیں ۔ کبھی ماورہ سے تو کبھی فرزانہ سے ۔
اب کے مجھے جب بھی کچھ چھٹی چاہئیے تو کوئی رابطہ نہیں ۔ کوئی خبر نہیں ۔ میں جہاں جیسے بھی ہوئی آجاؤں گی وقت ملنے پر ۔
منظور ۔؟ اور اب یہ نا پوچھئیے گا چھٹی + کام کی نوعیت کیا ہے ۔؟
بعض بتانے والی نہیں بھی ہوتیں ۔
بھابھی فون کریں تو انکو بتا دوں گی ۔
تو پھر ورلڈ بنک سے رجوع کرنا تھا۔شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:اور وہ کس نے دینے ہیں؟شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔
اب پھر سے ان کو مشہوری کے لیے پیسے دینا پڑیں گے۔
پہلے جو دیئے تھے وہ تو بجٹ میں تھے اب مزید کے لیے گنجائش نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔
ضبط نے کہا:تو پھر ورلڈ بنک سے رجوع کرنا تھا۔شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:اور وہ کس نے دینے ہیں؟شمشاد نے کہا:ضبط نے کہا:تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔
اب پھر سے ان کو مشہوری کے لیے پیسے دینا پڑیں گے۔
پہلے جو دیئے تھے وہ تو بجٹ میں تھے اب مزید کے لیے گنجائش نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔
محمدعبیداللہ نے کہا:مینوں تے پراپیکٹس چاہی دا تاکہ فیر میں سوچا کہ کی کرناں چاہی دا اس سکول دا
گلِ لالہ نے کہا:یہ نیا سکول اندازاً کتنا پُرانا پے اور کیا ہمیں داخلہ ملے گا۔ پیکج کیا ہے۔ہفتےمیں کتنی چھٹیاں ملا کریں گی؟ اور گھر کے لئے کام تو نہیں ملے گا ناں؟