اتہوں تے سمجھ وچ ہی کج نہی آندا پیاشمشاد نے کہا:اسی دھاگے کے چند ابتدائی خطوط پڑھ لیں، یہی ہماری پراسپکٹس ہے۔
شمشاد نے کہا:گلِ لالہ نے کہا:یہ نیا سکول اندازاً کتنا پُرانا پے اور کیا ہمیں داخلہ ملے گا۔ پیکج کیا ہے۔ہفتےمیں کتنی چھٹیاں ملا کریں گی؟ اور گھر کے لئے کام تو نہیں ملے گا ناں؟
یہ سکول بالکل نیا ہے، ابھی پچھلے دنوں ہی کھلا ہے۔ پہلے والے سکول کی عمارت کو محکہ آثارِ قدیمہ والوں نے تاریخی عمارت قرار دے کر قبضے میں لے لیا ہے۔ اب وہ وہاں پر اپنی گائے بھینسیں باندھتے ہیں۔
آپ کا داخلہ ہو گیا، رولنمبر 77 ہے، ہفتہ تو کیا سالوں سال کوئی چھٹی نہیں اور ہاں گھر کے لیے کام نہیں دیتے کہ گھر میں اور تھوڑے کام ہوتے ہیں کرنے کو۔
گلِ لالہ نے کہا:اچھا چلیں نیا ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ لیکن یہ چھٹی نہ ملنے والی بات ٹھیک نہیں ہے۔ ہمیں تو ہفتے ہیں سات چھٹیوں والا سکول اچھا لگتا ہے۔ ہاں اس سکول کی ہوم ورک والی پالیسی بہت اچھی ہے ۔ اس لئے داخلہ کنفرم کر لیں۔
محمدعبیداللہ نے کہا:اتہوں تے سمجھ وچ ہی کج نہی آندا پیاشمشاد نے کہا:اسی دھاگے کے چند ابتدائی خطوط پڑھ لیں، یہی ہماری پراسپکٹس ہے۔
بوچھی نے کہا:نہیں جناب یہ بہانہ نہیں ہے ۔ مجھے واقعی میں موؤ ہونا ہے کہ ساوتھ اینڈ میں یونیورسٹی نہیں ہے ۔ اک آدھ ہیں اور اقراہ کے پاس جو سبجیکٹس ہیں ان یونیورسٹی میں نہیں ہیں ۔ اسکو ہاسٹل میں روم لے کر دینے سے بہتر ہے میں ہی موؤ ہوجاؤں ، دو سال بعد نمرہ بھی تیار ہیں یونیورسٹی کو تو میں تو ان کو بھیج کر اکیلی رہ جاؤں گی
تو میں نے مناسب سمجھا وہاں چلی جاؤں جہاں سب آل ریڈی موجود ہیں ۔ تو آجکل اسی میں بزی ہوں، دیکھتی ہوں کیا بنتا ہے ۔
چلو جی من گہدا اسی ماشٹر ہی سہی پر اساں کرنا ہوسی ہس سکول وچشمشاد نے کہا:بس ٹھیک ہے پھر آپ ہمارے سکول میں استاد لگ جائیں۔ آپ کی نوکری پکی۔
شمشاد نے کہا:گلِ لالہ نے کہا:اچھا چلیں نیا ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ لیکن یہ چھٹی نہ ملنے والی بات ٹھیک نہیں ہے۔ ہمیں تو ہفتے ہیں سات چھٹیوں والا سکول اچھا لگتا ہے۔ ہاں اس سکول کی ہوم ورک والی پالیسی بہت اچھی ہے ۔ اس لئے داخلہ کنفرم کر لیں۔
آپ کی بات سے سپین کی زبان کی ایک کہاوت یاد آ گئی وہ کچھ یوں ہے To do nothing and rest afterwards
ویسے آپ کا داخلہ پکا ہے۔