محفل کوئز

تعبیر

محفلین
پیارے بچوں آج سے میں یہاں ایک نیا کھیل شروع کر رہی ہوں ۔جس میں ہر ہفتے ایک نئے ممبر کے بارے میں کچھ سوال ہونگے اور آپ نے انکی پسند کو بوجھنا ہو گا۔ آخر میں وہ ممبر اپنی صحیح پسند آکر بتائیں گے۔ گیم کوئی مشکل نہیں ہے بس آپ نے اندھیرے میں تیر چلانے ہیں یا تکے مارنے ہیں بس الاہ اللہ خیر سلہ :grin: ایک ہفتے کے بعد وہ مہمان شخصیت خود آکر ہمیں صحیح جواب بتائینگی۔ اگلی دفعہ پھر نیا مہمان اور ہو سکتا ہے کوئی نئے سوال بھی۔ آپ کے پاس کوئی تجاویز یا سوال ہوں تو تہےدل سے خوش آمدید

اس گیم کی پہلی شخصیت ہیں زیک


1۔ زیک اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج

ا۔7 دسمبر( قوس)
ب۔ 7 جنوری (حمل)
پ۔ 7 مارچ (حوت)
ت۔7 نومبر (عقرب)


2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی


3۔بچپن مین زیک کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی


4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم


5۔کس قسم کی کتابیں/مواد زیک زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature


6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔شوہر
ت۔باپ

7۔greatest interest (پلیز کوئی ترجم کر دے)
ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا زیک کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ زیک کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے

ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں

ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں


11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
 

شمشاد

لائبریرین
سب سے پہلے میں ہی تیر چلاتا ہوں، لگ گئے تو تیر نہیں تو تُکے تو ہیں ہی۔

اس گیم کی پہلی شخصیت ہیں زیک

1۔ زیک اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
7 مارچ (حوت)

2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
جوس

3۔بچپن مین زیک کیسے بچے تھے
شرارتی

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
معاشرتی علوم


5۔کس قسم کی کتابیں/مواد زیک زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
باپ

7۔greatest interest (پلیز کوئی ترجم کر دے)
میوزک

8۔دوسروں کا زیک کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
فرینڈلی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ زیک کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگز زیک زیادہ تر کرتے ہیں
کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ایکشن
 

تعبیر

محفلین
کتنے خراب ہو نا آپ سب :( اتنا اسان کام بھی نہین کر سکتے ۔اب اپ میں سے کسے کا بھی نمبر نہیں انا۔ جو جا حصہ لیگا اسی کا کا نمبر آئے گا اگلہ :rolleyes:

میں بھی اندازہ لگا لوں، کہ زیک میرے لیے بھی نئے ہیں

1۔ زیک اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
ا۔7 دسمبر( قوس)



2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
پ۔جوس



3۔بچپن مین زیک کیسے بچے تھے
پ۔شرمیلے



4۔طالبعلمی کے زمانے میں کس مضمون سے نفرت تھی

ت۔معاشرتی علوم


5۔کس قسم کی کتابیں/مواد زیک زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟

ب۔فکشن

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ت۔باپ


7۔greatest interest (پلیز کوئی ترجم کر دے)
ب۔انٹرنیٹ


8۔دوسروں کا زیک کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ب۔ریزرو


9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ زیک کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کونسا پھل پسند کرینگے
پ۔انگور


10۔کونسی شاپنگ زیک زیادہ تر کرتے ہیں
پ۔پرفیومز



11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ت۔تھرل
 

ماوراء

محفلین
1۔ زیک اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
ا۔7 دسمبر( قوس)

2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ب۔کوک

3۔بچپن مین زیک کیسے بچے تھے
پ۔شرمیلے


4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
ب۔اردو

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد زیک زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ب۔فکشن
ت۔ادب/literature



6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں
ت۔باپ

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ


8۔دوسروں کا زیک کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ب۔ریزرو

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ زیک کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں
ا۔کپڑے
ت۔کتابیں


11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ب۔ایکشن
ت۔تھرل
 

بلال

محفلین
تعبیر ابھی اور بھی اراکین اس میں حصہ لیں گے یا زیک آ کر نتیجہ بتائیں گے؟

شمشاد بھائی میرے خیال میں تو کچھ دیر رہنے دیں زیک بھائی کو کیونکہ ہو سکتا ہے ابھی کچھ اور لوگ اس بارے میں سوچ رہے ہوں۔۔۔ جیسے میں۔۔۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں کیونکہ میں ابھی محفل کے دوستوں کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتا ۔۔۔ لیکن پھر بھی کوشش کرتے ہیں دیکھو کیا ہوتا ہے۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر ابھی اور بھی اراکین اس میں حصہ لیں گے یا زیک آ کر نتیجہ بتائیں گے؟


ایک ہفتے کا کہا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ باقیوں کہ کیا ارادے ہیں۔اتنا آسان سلسلہ شروع کیا تھا یہ سوچ کر کہ اس بہانے سب کو کھیلنے کا موقعہ ملے گا۔ آپ پلیز میری پوسٹ کا ٹائیٹل میں تاریخ ڈال دیں کہ کب تک پوسٹ کرنا ہے۔ اب آپ تیاری پکڑین کہ اگلی آپ کی باری ہے۔ اگر کچھ اور سوال ذہن میں ہوں تو مجھے چار یا دو آپشنز کے ساتھ ذپ کر دیں یا پھر دس سوال ایسے بنا دیں جن کا جواب ہاں یا نہ میں ہو تاکہ ہم اندازہ لگا سکیں




شمشاد بھائی میرے خیال میں تو کچھ دیر رہنے دیں زیک بھائی کو کیونکہ ہو سکتا ہے ابھی کچھ اور لوگ اس بارے میں سوچ رہے ہوں۔۔۔ جیسے میں۔۔۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں کیونکہ میں ابھی محفل کے دوستوں کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتا ۔۔۔ لیکن پھر بھی کوشش کرتے ہیں دیکھو کیا ہوتا ہے۔۔۔


سوچنا کیا مین نے کہا تو ہے کہ اندازے لگانے ہیں بس۔ جانتی تو میں بھی نہیں زیک کو بلکے کافیوں کو پر پھر بھی کھیل لیا۔ بات ہار جیت کی نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی امتحان ہے۔ ایک کوشش تھی کہ سب کھیلیں اور سب کا نمبر آئے پر لگتا ہے کہ کوئی نہیں چاہتا کہ اس کے بارے میں یہاں کچھ کہا جائے۔ زبردستی تو کر نہیں سکتے :) آپ بھی اندھیرے میں تیر جلدی سے چلا لین اس سے پہلے کہ لائٹ یعنی رزلٹ آجائے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے بارے میں کچھ بھی لکھ دیں، دیکھتے ہیں کیا جواب آتے ہیں۔

ویسے زیک کے بارے میں ابھی بہت سارے اراکین کی رائے درکار ہے۔

سب سے پہلے تو نبیل بھائی ہی کو آنا چاہیے تھا۔
 

بلال

محفلین
زیک اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج
7 دسمبر( قوس)

اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
لسی

بچپن مین زیک کیسے بچے تھے
شرارتی (کیونکہ جادوگر جو ہیں۔۔۔ زیک بھائی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔صرف مزاح کے لئے(

طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
معاشرتی علوم

کس قسم کی کتابیں/مواد زیک زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
فلسفہ

خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
بیٹا (بیٹے تو ضرور ہیں باقی رشتوں کا کچھ علم نہیں۔۔۔ پتہ نہیں شادی ہوئی بھی ہے یا نہیں۔۔۔(

greatest interest (پلیز کوئی ترجم کر دے)
انٹرنیٹ

دوسروں کا زیک کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
فرینڈلی

اگر پھلوں سے بھری باسکٹ زیک کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
کیلا۔

کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں
کتابیں

کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ایکشن
 

تعبیر

محفلین
جی جلدی ہونا ہے۔ آج ہی زیک کو جواب دینے کے لیے پوسٹ کرتی ہوں۔ اس کے بعد اگر اور کوئی پوسٹ کر نا چاہے تو موسٹ ویلکم
ورنہ مین نے سوچا ہے کہ جن جن ممبرز نے یہاں جواب دیا ہے ان کی اسی نمبر سے باری ائے گی۔ آپ بھی تو کچھ مشورہ دو نا :confused:

ماوراء اگلہ کوئز آپ کریں نا :)
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، میں کوشش کرتی ہوں۔ لیکن آجکل میرے پاس وقت کی بہت کمی ہو گئی ہے۔ :( پہلے زیک کا جواب آ جائے۔ پھر دیکھتی ہوں۔
 

زیک

مسافر
اب جوابات کی باری ہے۔

1۔ زیک اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج

ا۔7 دسمبر( قوس)

2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ب۔کوک

3۔بچپن مین زیک کیسے بچے تھے
پ۔شرمیلے

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
ب۔اردو

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد زیک زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ب۔فکشن

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ت۔باپ

7۔greatest interest (پلیز کوئی ترجم کر دے)
ا۔کتابیں

8۔دوسروں کا زیک کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ب۔ریزرو

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ زیک کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
ت۔اسٹرابیری

10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں
ت۔کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ت۔تھرل
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ زیک میں آرام سے بتاؤن گی کہ میں نے ایسا گیس کیوں کیا اپ کے بارے میں

چلین میں نہ فیل ہوں اور نہ ہی پاس :grin: ویسے مجھے بلال کا جواب لسی پڑھ کر اتنی ہنسی آئی تھی۔ شکر ہے کہ کسی کا انڈا نہین آیا یعنی زیرو :grin:

یعنی ماوراء اچھی تیرانداز ہے۔ کیا فٹ نشانے لگائے ہیں :grin:

ماوراء پہلے تو مبارک باد اس کے بعد کوئی بات نہین جلدی سے پوسٹ کریں۔ کچھ مختلف سوچ ریہ ہیں تو ٹھیک ورنہ کچھ سوال یہاں سے لیں اور کچھ اور سوچیں

ارے زیک کچھ تاثرات تو بیان کرتے کہ کیسا لگا۔ کونسا جواب پڑھ کر ہنسی آئی وغیرہ
 

تعبیر

محفلین
مجھے تو پتہ بھی نہین لسی کی اقسام۔ مینگو شیک سنا ہے۔ کیوں اپ کو مینگو پسند نہیں ہیں :confused:

کیا اپ کو کسی جواب پر ہنسی نہین ائی
 

بلال

محفلین
بہت بہت شکریہ زیک میں آرام سے بتاؤن گی کہ میں نے ایسا گیس کیوں کیا اپ کے بارے میں

ویسے مجھے بلال کا جواب لسی پڑھ کر اتنی ہنسی آئی تھی۔

اس میں ہنسی والی کون سی بات ہے۔۔۔ مجھے تو حیرت ہو رہی ہے۔۔۔ کیا لوگ لسی نہیں پیتے یا یہ کوئی بری چیز ہے۔۔۔ ویسے میں غصے میں نہیں۔۔۔ یہ اس لئے لکھ رہا ہوں کہ کہی کوئی اس کا کوئی اور مطلب نہ لے لے۔۔۔ ویسے کتنا ہی مزہ آئے بندہ میکڈونلڈ یا کے ایف سی یا پی سی جا کر کہے کہ مجھے لسی چاہئے۔۔۔ آخر یہ بھی ایک مشروب ہے اور کئی لوگ بڑے شوق سے پیتے ہیں۔۔۔
 
Top