تعبیر
محفلین
2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی
صحیح جواب دینے والے: ماوراء ، زینب (مجھے حیرانی ہے ماوراء کہ تم نے بالکل ٹھیک اندازہ لگایا۔)
لسی ی ی ی ی سردیون مین کہاں سے ملتی ہے
بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی
صحیح جواب دینے والے: کوئی نہیں۔۔۔۔ سبھی کو لگتا ہے میں بہت شرمیلا تھا۔ لیکن ایسا تھا نہیں۔۔۔۔ میں شروع سے باتونی ہوں
وہ اس لیے کہ آپ سب سے بولتے جو نہیں ہیں یہاں کم کم جو دکھتے ہیں
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ
صحیح جواب دینے والے: تعبیر، زینب
پتہ ہے مین نے یہ اندازہ کیسے لگایا زینب سے اپکی بات چیت سے۔وہ اکثر ناراض ہو جاتی ہو بلکہ غصہ بھی کر جاتی ہے جبکہ اپ ہمیشہ اچھے دوست ہی لگو ہو
8۔دوسروں کا راہبر کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی
صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، سارہ خان، تعبیر، ماوراء، damsel،
یہ اندازی ایسے لگایا کہ جب بھی آپ سے کوئی بات کرے تو آپ بہت اچھے سے جواب دیتے ہو۔ مین بھی جب یہان پہلی دفعہ آپ سے بات کی تو لگا ہی نہیں کہ مین آپ کے لیے انجان ہوں
9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ راہبر کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کونسا پھل پسند کرینگے
ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔آم
صحیح جواب دینے والے: سارہ خان، تعبیر، ماوراء، damsel، زینب
یہ تو کامن سینس کی بات تھی کہ آم یہاں نیا آپشن تھا
10۔کونسی شاپنگ راہبر زیادہ کرتے ہیں
ا۔کپڑے پھر بھی میرے پاس کپڑوں کی کمی رہتی ہے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں
ہاہاہا صحیح کہا اور ایسا تب ہوتا ہے جب کہیں جانا ہوتا ہے۔کسی خاص گیدرنگ میں
کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، سارہ خان، تعبیر، ماوراء، زینب
کامیڈی تو آپ کی ابھی تک دیکھی نہیں پر آپ پتہ نہیں کیوں رومینٹک لگے
مجھے تعبیر کے جوابات پر حیرانی ہے۔ زینب کو تو خیر سے بہت سی باتیں پہلے ہی پتا تھیں لیکن تعبیر سے بات چیت زیادہ نہ ہونے کے باوجود ان کے تکے بہت زیادہ ٹھیک ہیں۔ تھینکس
اور آپ سب کا بھی شکریہ، مجھ پر تیر آزمائی کرنے کا۔ :
حیرانی کی کیا بات ہے۔ یہاں آپ کو پڑھا ہے جس سے کافی اندازہ ہو گیا۔ تکے کم اور اندازہ زیادہ لگایا۔ مین نے جوابات بھی دے دیے جس سے امید ہے کہ حیرت اب کافی کم ہو گئی ہو گی
آپ کا بھی شکریہ کہ مجھے موقعہ ملا اپنے اندازے بیان کرنے کا۔ ورنہ نئے کوئز کی وجہ سے میں کچھ کہے بنا آگے بڑھ جاتی تھی اور زیک کے کوئز مین بھی کچھ کہ نہ سکی