عینی شاہ
محفلین
میں تو اے ون ہوںوعلیکم السلام
کس نے اٹھا دیا صبح صبح ؟
میں ٹھیک ہوں تم سناؤ؟
میں تو اے ون ہوںوعلیکم السلام
کس نے اٹھا دیا صبح صبح ؟
میں ٹھیک ہوں تم سناؤ؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ دوگھنٹے سے میٹنگ جاری ہے اور زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹی مزید چلے گی کیوں کہ تب تک رات کے بارہ بج چکے ہوں گے۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام!ہیلووووووووووووووووووووووووووووو السلام علیکم ۔۔کیسے ہیں سب لوگ ادھر![]()
میرا کوئی قصور نہیں بھیااففیی!!! یہ ظلم کیوں کر ہوا بھئی؟![]()
![]()
![]()
نہیں آج چھٹی!!!میں تو اے ون ہوںکیا کر رہی ہو ؟آج جانا نہیں ؟
سب کو کوئی بڑی سی دھمکی دے کر بھیا کے پیچھے آ کر چھپ جائیں شونا پری!میرا کوئی قصور نہیں بھیا
لیکن سب لوگ یہی کہے جا رہے ہیں۔
بھیاااناٹ الاؤڈ!![]()
![]()
![]()
بھئی میں تو اچھی ہی ہوںوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور مصروف بھی۔ عینی بٹیا جانی کیسی ہیں؟![]()
![]()
![]()
میری دھمکیوں کا کون اثر لیتا ہے بھیاسب کو کوئی بڑی سی دھمکی دے کر بھیا کے پیچھے آ کر چھپ جائیں شونا پری!![]()
![]()
![]()
گڈ گڈنہیں آج چھٹی!!!
میں ابھی کچھ پڑھ رہی ہوں ساتھ میں چائے بنا رہی ہوں اور ساتھ میں محفل گردی![]()
ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے۔میری دھمکیوں کا کون اثر لیتا ہے بھیا
سارے لوگ مجھے تنگ کر رہے ہیں۔
ہااااگڈ گڈمجھے تو پھر سے نیند آ رہی ہے
![]()
تو اور کیا لیکن ہو رہا ہے ناںایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے۔![]()
![]()
![]()
کچھ خوشی ہمیں بھی ہو لینے دیں بھیا..............اس طرح تو ظلم ہوگا۔ آپ ہمیں بڑے بھائی کے بجائے بوڑھے بھائی کہہ لیں تو ہمیں زیادہ خوشی ہوگی۔![]()
![]()
![]()
میں ٹھیک ہوں آنی
اپنی دھمکیوں میں کوئی تیکھا ترش مادہ شامل کر لیں شونا۔تو اور کیا لیکن ہو رہا ہے ناں