دیکھیں سعود بھیا اور التباس بھائی آپ دونوں یا تو آسان آسان باتیں کریں یا پھر مجھے ساتھ میں مطلب بھی سمجھائیں ورنہ میں نے آپ کو بہت تنگ کرنا ہے۔۔اچھا جی!
اللہ خیر کرے۔۔۔ ہم نے اب تک ایسا کیا لکھ دیا جو شونا پری کی اردو سے زیادہ گاڑھی ہو؟ :) :) :)
 

مہ جبین

محفلین
میں ٹھیک ہوں آنی
آپ کیسی ہیں؟
اب تو جب بھی آپ مجھے نظر آئیں ناں میں نے یہاں ٹیگ کر دینا ہے
ناشتہ ابھی تو نہیں کیا۔۔تھوڑی دیر میں کریں گے۔ :)
اچھا ۔۔۔۔ دھمکی۔۔۔۔؟
ارے آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں۔۔۔:D
چلو ایک سوال بغیر ناشتے کے ۔۔
بارہ دری کو بارہ دری کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟
جبکہ بارہ کیا یہاں تو ایک بھی دری نظر نہیں آتی؟؟؟؟ :p
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا ۔۔۔ ۔ دھمکی۔۔۔ ۔؟
ارے آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں۔۔۔ :D
چلو ایک سوال بغیر ناشتے کے ۔۔
بارہ دری کو بارہ دری کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟
جبکہ بارہ کیا یہاں تو ایک بھی دری نظر نہیں آتی؟؟؟؟ :p
السلام علیکم آنٹی کیسی ہیں آپ ؟:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا اور کیا اتنی جلدی اٹھا دیا۔مجھ سے نہیں جاگا جاتا اتنی جلدی :) تم تو اچھی ہو نا میری طرح گندی تو نہیں ہو :)
نہیں ناں رات میں ٹائم پر سو جائیں ناں تو صبح خود ہی آنکھ کھل جاتی ہے۔ اب تو میں کبھی کبھی لیٹ سوؤں تب بھی جلدی اٹھ جاتی ہوں :)
 
Top