عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا جی
سبحان اللہ.........اور ہم اس سعادت سے محروم ہی رہے .............اس مقولے کی حد تک یہ عرض ہے کہ ہم ساڑھے گیارہ برس تک اس کا شکار رہے تب جا کر۔۔۔
مُرشدِ من! فقیر پابجولاں حاضری دے گا عدالتِ عالیہ میں............ایسے الزامات پر تو با قاعدہ مقدمہ دائر کیا جا سکتا ہے۔
ہم تو اس کو واقعی سعادت سمجھتے ہیں۔ آج بھی موقع مل جائے تو بھائی جان کے استعمال کردہ کپڑے بہت رغبت سے پہنتے ہیں۔۔۔ پر اب ایسا موقع کم ہی ہاتھ آتا ہے۔سبحان اللہ.........اور ہم اس سعادت سے محروم ہی رہے .............
اس عدالت میں محض مدعی اور منصف کی رسائی ہے۔مُرشدِ من! فقیر پابجولاں حاضری دے گا عدالتِ عالیہ میں............
اب اسی لیے تو زبردستی برادرِ کبیر بنانے کے چکر میں ہیں......کہ اِس فرحت بخش ایکٹیویٹی سے کچھ حظ اٹھا سکیں.........ہم تو اس کو واقعی سعادت سمجھتے ہیں۔ آج بھی موقع مل جائے تو بھائی جان کے استعمال کردہ کپڑے بہت رغبت سے پہنتے ہیں۔۔۔ پر اب ایسا موقع کم ہی ہاتھ آتا ہے۔
بھیا آپ نے دیکھا ۔۔ سارے لوگ کہے جا رہے ہیں ہمارا نام شامل نہیں کیا اس لیے کہ ہم اچھے نہیں ہیں؟کیا ہوا شونا پری؟ ہم ذرا میٹنگ میں مصروف ہیں اس لیے جواب میں تاخیر ہوئی۔
یعنی ملزم بے چارہ بیٹھا دربان سے ہی گپ اُڑایا کرے............اس عدالت میں محض مدعی اور منصف کی رسائی ہے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ! کیسے ہیں بھئی سب.......
سعود بھائی تو میٹنگ میں مصروف ہیں......
عائشہ ، کیسی ہو بہنا؟....
وہ ناں بھیا ہمارے جو سپر جونئیرز ہیں ناں ان کی لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوشن سرمنی ہے آج۔۔ٹھیک ہوں......الحمدللہ....
کمال ہے بھئی.....چھٹی کیسی؟
ہم تو جا رہے ہیں کالج............
اوہو.....تو یہ سلسلہ جاری ہے ابھی تک.....وہ ناں بھیا ہمارے جو سپر جونئیرز ہیں ناں ان کی لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوشن سرمنی ہے آج۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ! کیسے ہیں بھئی سب.......
سعود بھائی تو میٹنگ میں مصروف ہیں......
عائشہ ، کیسی ہو بہنا؟....
وعلیکم السلامہیلووووووووووووووووووووووووووووو السلام علیکم ۔۔کیسے ہیں سب لوگ ادھر
اس طرح تو ظلم ہوگا۔ آپ ہمیں بڑے بھائی کے بجائے بوڑھے بھائی کہہ لیں تو ہمیں زیادہ خوشی ہوگی۔اب اسی لیے تو زبردستی برادرِ کبیر بنانے کے چکر میں ہیں......کہ اِس فرحت بخش ایکٹیویٹی سے کچھ حظ اٹھا سکیں.........
اففیی!!! یہ ظلم کیوں کر ہوا بھئی؟بھیا آپ نے دیکھا ۔۔ سارے لوگ کہے جا رہے ہیں ہمارا نام شامل نہیں کیا اس لیے کہ ہم اچھے نہیں ہیں؟
جی بھیا ایک سال پہلے ملے تھے ہم لوگوں کو اور اب ہمارے جونئیرز کو ملے ہیں۔اوہو.....تو یہ سلسلہ جاری ہے ابھی تک.....
ہم کالج میں تھے، تو سارے تقریری مقابلے اور مباحثے جیت ڈالے......حرام ہے کوئی لیپ ٹاپ چھوڑ، آگ جلانے والا لائٹر ہی انعام میں دے ڈالتا.......
بٹیا رانی کوبھی ملا ہے بھلا؟