زین

لائبریرین
حال ابھی تک حالوں میں ہیں بے حال نہیں ہوئے :)

تم سناؤ کیسے ہو
کیا ہورہا ہے آج کل اور کوئی نئی تازی۔

باقی غائب تو میں کہیں نہیں۔
کچھ خاص نہیں ۔ بس وہی روٹین کا کام

نئی تازی یہ ہے کہ آج جاب کےسلسلے میں انٹرویو دیا ۔اب پرنٹ سے الیکٹرانک میڈیا میں آنے کا ارادہ ہے

غائب ہونا اور کیا ہوتا ہے ۔محفل میں نظر نہیں آرہے ۔ فیس بک پر بھی بہت کم دکھائی دیتے ہیں
 
فہیم

گڈ
میری دعا ہے کہ تم اچھی سے اچھی جاب حاصل کرو اور خوب ترقی کرو۔ آمین

اور میں چکر تو مارتا ہوں دونوں جگہ کا۔
لیکن فیس بک کا بھی یہ ہے کہ بس کم ہی ہوتا ہے کہیں کمنٹ کروں یا اسٹیٹس لکھوں۔

تھوڑی دیر ہی بیٹھنا ہوتا ہے آج کل گھر پر کمپیوٹر کے سامنے اور اس میں اکثر وقت میوزک سنتے گزر جاتا ہے :)
 
Top