عائشہ عزیز
لائبریرین
گڈ!نہیں نیند نہیں آئی پھر سے ۔۔میں تو باہر تھی ۔۔پودوں کو پانی دے رہی تھی امی کے ساتھ
اور میں ابھی کچن کی صفائی کرکے آئی ہوں
گڈ!نہیں نیند نہیں آئی پھر سے ۔۔میں تو باہر تھی ۔۔پودوں کو پانی دے رہی تھی امی کے ساتھ
گڈ بلکہ ویری گڈ اچھی بچی ہو ناگڈ!
اور میں ابھی کچن کی صفائی کرکے آئی ہوں
ہی ہی ہیگڈ بلکہ ویری گڈ اچھی بچی ہو نا
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
آج بدھ ہے، تاریخ ہے 13 مارچ اور سن ہے 2013۔
عربی کی تاریخ یہاں یکم جمادی الاول ہے اور عربی کا سن ہے 1434 ہجری۔
صبح کے نو بجے ہیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔
وعلیکم السلام ۔کیسے ہیں انکل؟السلام علیکم
آج بدھ ہے، تاریخ ہے 13 مارچ اور سن ہے 2013۔
عربی کی تاریخ یہاں یکم جمادی الاول ہے اور عربی کا سن ہے 1434 ہجری۔
صبح کے نو بجے ہیں۔
خبریں ختم ہوئیں۔
اور ڈنر ہے کیااااااااااااااااااااااا؟رات کے سوا دو بج رہے ہیں اور ہم اطمینان سے ڈنر فرما رہے ہیں۔
یہ راز ہے!اور ڈنر ہے کیااااااااااااااااااااااا؟
اس سے آگے کی خبریں لڑائی مار کٹائی، بم دھماکے اور جلسے جلوس ہیں۔ اس لیے نہیں پڑھتا۔وعلیکم السلام چاچو
آپ کی خبریں تاریخ اور ٹائم سے آگئے کب بڑھیں گی؟
الحمد للہ اچھا ہوں۔وعلیکم السلام ۔کیسے ہیں انکل؟
السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
ٹھیک ہے چاچو پھر پڑھنی بھی نہیں چاہییں۔اس سے آگے کی خبریں لڑائی مار کٹائی، بم دھماکے اور جلسے جلوس ہیں۔ اس لیے نہیں پڑھتا۔
ابھی تک تو سکون ہے انکلالحمد للہ اچھا ہوں۔
تم سُناؤ، آج کون سی شرارت کے متعلق سوچا جا رہا ہے؟