السلام علیکمفرحت کیانی اپیااااااااااااااااااااااااااا
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم
جی۔ کیسے ہیں زین؟ بہت دنوں بعد بات ہو رہی ہے۔
کانفرنس میں کون کون آئے ؟؟کل کا سیشن ہماری کراچی یونیورسٹی میں ہوا اور آج کا ہمدرد یونیورسٹی میں ہوا بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مزا آیا۔۔۔ ۔۔
اوپر لکھ دیا کہ کہاں تھی اور السلام آباد تو میں اپنے پرنسنل کام سے جارہی ہوں۔۔۔۔ کچھ تصاویر ہیں وہ اپلوڈ کردوں گی۔۔۔۔وعلیکم السلام
بہت خوب۔ کانفرنس کہاں تھی ؟ اوراسلام آباد کس سلسلے میں جارہی ہو
کافی لوگ تھے میں پورا مضمون لکھوں گی السلام آباد سے واپس آکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔کانفرنس میں کون کون آئے ؟؟
خوب۔۔۔۔انجوائے کرو1 یا 2 ہفتوں کے لئے بس اچانک ہی پلان بنا ہے۔۔۔ ۔
ہاں بس تھکن بھی بہت ہے اور تھوڑا سا ڈسٹرب بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔خوب۔۔۔ ۔انجوائے کرو
میرا بھی دو ہفتے پہلے اسلام آباد جانے کا پروگرام تھا لیکن لاہور والے پروگرام کے سبب اسلام آباد نہ جاسکا۔
تھکن اسلام آباد جاکر دور کرنا۔ میں بھی لاہور جاکر سکون محسوس کررہا ہوں ۔ہاں بس تھکن بھی بہت ہے اور تھوڑا سا ڈسٹرب بھی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔