وعلیکم السلام ۔۔و علیکم السلام عمر بھائی
کیسے ہیں؟
گمشدہ تو نہیں یہیں کہیں ہوں محفل کے آس پاس۔ لاگ اِن کرتا ہوں پھر بند کر دیتا ہوں۔وعلیکم السلام عمر بھیا! یقین کیجیے میں آج تلاش گمشدہ والے دھاگے میں آپ کو ٹیگ کرنے والا تھا..........
اب تک کتنے دانت نکل آئے ہیں؟ اب اوتار بدل لو۔
اللہ تعالیٰ بے حد رحمت نازل فرمائے اور آسانیاں عطافرمائے...........گمشدہ تو نہیں یہیں کہیں ہوں محفل کے آس پاس۔ لاگ اِن کرتا ہوں پھر بند کر دیتا ہوں۔
کون سی تار کی بات کر رہی ہو؟اللہ جان جی کا بہت کرم ہے انکل جی تار کی ضرورت نہیں پڑتی
وعلیکم السلام!
ہم تو اب آفس جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
پھر آپ مجھ سے لیٹ ہیںاور میں گھر کو جانے کی تیاری میں ہوں۔
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
آج پروفیسر کے ساتھ میٹنگ ہے ناں شونا پری۔۔۔ بس اسی کی تیاری کر رہے ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کہاں غائب ہیں؟
جی اچھا بھیاآج پروفیسر کے ساتھ میٹنگ ہے ناں شونا پری۔۔۔ بس اسی کی تیاری کر رہے ہیں۔
جی اچھا بھیا