ملائکہ
محفلین
ہاں کبھی کبھی یہ دنیا ہی چھوڑنے کا دل چاہتا ہے انسان کسی کی ذات پر اعتبار نہیں کرسکتا سوائے اللہ کےتھکن اسلام آباد جاکر دور کرنا۔ میں بھی لاہور جاکر سکون محسوس کررہا ہوں ۔
ہاں کبھی کبھی یہ دنیا ہی چھوڑنے کا دل چاہتا ہے انسان کسی کی ذات پر اعتبار نہیں کرسکتا سوائے اللہ کےتھکن اسلام آباد جاکر دور کرنا۔ میں بھی لاہور جاکر سکون محسوس کررہا ہوں ۔
یہ مایوس کن باتیں مت کیا کرو۔ حوصلہ رکھو۔ دنیا میں اچھے برے ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ہاں کبھی کبھی یہ دنیا ہی چھوڑنے کا دل چاہتا ہے انسان کسی کی ذات پر اعتبار نہیں کرسکتا سوائے اللہ کے
شادی کی تاریخ پکی ہو گئی کیا؟وعلیکم السلام آپی
الحمداللہ۔ جی میں لاہور گیا تھا ایک ہفتے کے لئے۔
جلد ایک اور خوشخبری دینے والا ہوں ۔انشاء اللہ
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
بھتیجی کیا ہو گیا؟ ایسی مایوسی والی باتیں کیوں کر رہی ہو؟ہاں کبھی کبھی یہ دنیا ہی چھوڑنے کا دل چاہتا ہے انسان کسی کی ذات پر اعتبار نہیں کرسکتا سوائے اللہ کے
کیوں کر چھوڑیں گے بھیا ۔اتنے چاہنے والے ملتے کہاں ہیں آج کل۔چھوڑیئے گا بھی نہیں۔