دو دن بہت زیادہ بارش رہی ہے لیکن آج ہلکی ہلکی دھوپ ہےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا۔ آج آپ کے یہاں موسم کیسا ہے؟
ہمارے ہاتھ میں آئس کریم ہے اس وقت۔۔۔ کھائیں کی بٹیا رانی؟ابھی تو میں سوچ رہی ہوں کے کیا بناو
ہمارے پاس ایسے طریقے بھی ہیں کہ بٹیا رانی تک آئس کریم پہونچا سکیں۔آ ہا ااااااااااااااااااا دور دور سے لفٹیں
تو وہ طریقہ کرکیوں رہے پھر آپہمارے پاس ایسے طریقے بھی ہیں کہ بٹیا رانی تک آئس کریم پہونچا سکیں۔
کیوں کہ اس طریقہ کار کے نتیجے میں کسی اور کی جیب پر بار آ جائے گا شونا بٹیا۔تو وہ طریقہ کرکیوں رہے پھر آپ
ہاہاہاہا میں سمجھ گی آپ کا اشارہ کہیں خرم بھائی کی طرف تو نہیںکیوں کہ اس طریقہ کار کے نتیجے میں کسی اور کی جیب پر بار آ جائے گا شونا بٹیا۔
اففف! ایسی باتیں یوں سر عام تھوڑی نہ کہتے ہیں پگلی بٹیا۔ہاہاہاہا میں سمجھ گی آپ کا اشارہ کہیں خرم بھائی کی طرف تو نہیں
کیسی ہو عائشہ؟میں یہیں ہوں عینی
میں ٹھیک ہوں تم سناؤ؟کیسی ہو عائشہ؟