وعلیکم اسلام ۔
آئی ایم فائن انکل تھینکس آپ کیسے ہیں ÷کیسے ہو بیٹا آپ ۔۔
آئی ایم فائن انکل تھینکس آپ کیسے ہیں ÷
اچھا واو کہاں بارش ہوئی انکل ؟اللہ کا کرم ہے بیٹا
آج یہاں بارش ہوئی اس کے بعد نیٹ بس ایسے ہی چل رہا ہے
کیا ہو گیا ہے آجکل کے بھائی صاحبان کو۔ حسِ مزاح کدھر چلی گئی آج؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔
السلام علیکم !تراب کہاں ہوتے ہو آجکل؟ کیا پڑھائی میں زیادہ مصروف ہو؟
اور وہ تمہاری ادی سارہ کہاں گُم ہو گئیں؟
وعلیکم السلام
ارے یہاں تو تراب بھائی آتے تھے۔ کیسے ہیں بھیا؟
السلام علیکم !
چاچو میں اپنے ہو سویٹ ہوم میں اور کہاں !
آپ سنائیں کیسے ہیں؟
پڑھائی بس چل رہی ہے ۔۔۔ ۔۔ !
پیارے! سعید بھائی کا تو پتا نہیں لیکن ابن سعید بھائی بالکل بخیر ہیں۔۔۔ الحمد للہ۔سعید بھائی !
کیسے ہیں ؟
اپس ٹھیک کردیا مینے بھیا !پیارے! سعید بھائی کا تو پتا نہیں لیکن ابن سعید بھائی بالکل بخیر ہیں۔۔۔ الحمد للہ۔
بالکل سچ سچ بتاؤ۔ اور ہاں کبھی تمہاری سارہ ادی سے بھی بات ہوئی کہ نہیں؟چاچو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
سچ بتاؤں ؟
اپس ٹھیک کردیا مینے بھیا !
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
چاچو میں اپنے ہو سویٹ ہوم میں اور کہاں !
آپ سنائیں کیسے ہیں؟
پڑھائی بس چل رہی ہے ۔۔۔ ۔۔ !
میں بہت پیارا۔۔۔ ۔!
تم کیسی ہو مشش مانو !