عائشہ عزیز
لائبریرین
آنی ہم کک والا نہیں کھیلیں گے۔ اس سے جوتا ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک دفعہ ایسے ہی کالج میں کھیلتے ہوئے میں نے اپنے اچھے بھلے اسکول شوز توڑ لیےچلو اب پہلی کِک عائشہ کی
مجھے تو کھیلنا آتا نہیں اب تم سے ہی سیکھنا پڑے گا
ہم ناں ہاتھ سے فٹ بال کو زمین پر ماریں گے اور اس طرح جیسے جیسے فٹ بال آگے جائے گا اس کے پیچھے پیچھے جائیں گے جہاں پر جس سے چھوٹ گیا تو وہاں باری آؤٹ