آنی وہ تو میں ایسے ہی کہہ رہی تھی سارا بھیا کا قصور ہے۔ انہوں نے اتنی بڑی سرخی میں لگا دی سرگوشی
شونا پتر جی ہماری! امی جان ہماری، سرگوشی ہمارے کان میں۔۔۔ پھر ہم جو بھی کریں۔۔۔ کسی کو کوئی اعتراض؟تو تم نے اس سرگوشی کو نمایاں کیوں کیا بیٹا جی؟؟؟؟؟؟؟ یہ بھی تو سرگوشی کے اصولوں کے خلاف ہے نا؟؟؟؟؟؟؟
یہ ہم نے 42 پوائنٹس بنا کر شونا پری کے کھاتے میں ڈال دیے!واؤ سچی آپ نے جینئس ہیں ناں
ابھی دوبارہ کھیلتے ہیں۔
بھیا آپ اپنی باری لیں گے یا نہیں؟
یہاں تو اقربا پروری شروع ہوگئی نا۔۔۔۔۔۔یہ ہم نے 42 پوائنٹس بنا کر شونا پری کے کھاتے میں ڈال دیے!
آپ پریشان نہ ہوں امی جان، یہ جو شونا پتر جی ہیں ناں وہ اپنے سارے پوائنٹس آپ کو منتقل کرنے والی ہیں۔۔۔ کیوں کہ امی جان کی جیت میں ہی تو ہم سب کی جیت ہے!یہاں تو اقربا پروری شروع ہوگئی نا۔۔۔ ۔۔۔
بس میں چلی اب
اب مزہ آیاسرگوشی کو نمایاں کرنے پر ابن سعید کی گوشمالی کی جاتی ہے
اچھا جی چالاکو بھیا!شونا پتر جی ہماری! امی جان ہماری، سرگوشی ہمارے کان میں۔۔۔ پھر ہم جو بھی کریں۔۔۔ کسی کو کوئی اعتراض؟
اور میں نے آخری بار 111 بنائے بچو!یہ ہم نے 42 پوائنٹس بنا کر شونا پری کے کھاتے میں ڈال دیے!
کسی قسم کے اعتراض کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا!اچھا جی چالاکو بھیا!
تو آنی میری، بھیا بھی میرے تو میں بھیا کی گوشمالی کراؤں تو کسی کو کیا اعتراض؟
اور نہیں تو کیاآپ پریشان نہ ہوں امی جان، یہ جو شونا پتر جی ہیں ناں وہ اپنے سارے پوائنٹس آپ کو منتقل کرنے والی ہیں۔۔۔ کیوں کہ امی جان کی جیت میں ہی تو ہم سب کی جیت ہے!
آنی کو واپس بلایا جائے!یہاں تو اقربا پروری شروع ہوگئی نا۔۔۔ ۔۔۔
بس میں چلی اب
سوال اٹھ کر تو دکھائے ذرا!کسی قسم کے اعتراض کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا!
سوال اٹھنے کی کوشش بھی کرے تو اس کی کمر توڑ دی جائے گی!سوال اٹھ کر تو دکھائے ذرا!
سوال اٹھنے کی کوشش بھی کرے تو اس کی کمر توڑ دی جائے گی!
خبریں سننی ہیں چاچوخبریں سُننی ہیں کسی نے کہ اخبار پڑھنا ہے؟
اتنی عجیب عجیب شکلیں کیوں بنا رہے ہیں تراب بھائی؟ آئینہ لا کر دوں کیا؟