نیلم
محفلین
اللہ کا بہت کرم ہے عائشہوعلیکم السلام بہنا
میں تو ٹھیک ہوں۔
آپ کیسی ہیں؟
اللہ کا بہت کرم ہے عائشہوعلیکم السلام بہنا
میں تو ٹھیک ہوں۔
آپ کیسی ہیں؟
السلام علیکم!کیسی ہو ؟
حد آھی :ڈالسلام علیکم!
نہ سلام نہ دعا؟
دیکھا چھوٹے بھیا یہی ہوتا ہے فیس بک پر آنے اور محفل پر نہ آنے کا نقصان!
اچھا جی! ابھی کل ہی تو چاچو کو کہہ رہے تھے بھیاحد آھی :ڈ
وعلیکم السلام وعلیکم السلام !
ف بی پر بھی جانا نہیں ہوتا ۔۔ ڈیئر !
اور پڑھائی کیس جا رہی ہے ؟
افوووووو !اچھا جی! ابھی کل ہی تو چاچو کو کہہ رہے تھے بھیا
اچھی جا رہی ہے۔
اچھا میں تو غصہ دلا رہی تھی بھیاافوووووو !
آج تو آگیا ہوں نا محفل میں !!!
غشہ تو غلط باتوں پر آتا ہے !!اچھا میں تو غصہ دلا رہی تھی بھیا
ابھی تک نہیں آیا کیا؟
کیااا چھوٹے بھیااغشہ تو غلط باتوں پر آتا ہے !!
مانو فش :ڈ
اچھا جی مانو فش :ڈ :ڈ :ڈ :ڈکیااا چھوٹے بھیاا
آرام سے اچھا!
اچھا جی مانو فش :ڈ :ڈ :ڈ :ڈ
چھوٹے بھیا مجھے گوشا مت دلاؤ اچھا
مانو فشش مانو فشش مانو فشش
آوازززز نیچے !چھوٹے بھیا مجھے گوشا مت دلاؤ اچھا
شکایت لگاؤں گی چاچو کو
کیااااااااآوازززز نیچے !
ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہ !
مانو فش۔۔۔ :ڈ
کوئی نہیں بڑی آپ !کیاااااااا
گندے بھیا بڑی بہن سے ایسے بات کرتے ہیں؟
توبہ ہے چھوٹے بھیا!کوئی نہیں بڑی آپ !
ہم دونوں ایک ہی سال میں آئے تھے !
مانو فششششششششش!!!!
نووووووووووووووووووووووووووووووووواور یہ بہانہ کب تک چلے گا؟
چاول اُبالنے آتے ہیں؟