محمداحمد

لائبریرین
رونی کھانی پوئٹری کی کم سے کم نہیں اور نہ وہ آپکی کورس کی کلاس ہے :rollingonthefloor: ویسے آپ کلاس کا نام سن کے گھبراتے ہیں اور جو لوگوں کو موٹیویٹ کرتے ہیں کلاس میں آنے کے لیئے تو کیا انکا دل کرتا ہے کلاس میں جانے کو :nerd:

:)

یہی تو ہم کہتے ہیں کہ جب ہم جیسا نکما کلاس میں پہنچ گیا تو آپ کو کیا پریشانی ہے۔ :)

ویسے رونی کھانی پوئیٹری کی بھی کلاس ہونی چاہیے۔ :D
 

عینی شاہ

محفلین
Top