فہیم
لائبریرین
کرم ہے اللہ کااللہ کا شکر ہے فہیم بھیا! آپ کیسے ہیں۔؟
دعائیں ہیں آپ بزرگوں کی
کرم ہے اللہ کااللہ کا شکر ہے فہیم بھیا! آپ کیسے ہیں۔؟
یہاں بڑی کلاس کی باتیں ہو رہیں ہیں اس لیئے آپکو بلایا ہے تاکہ آپ بھی جوائن کریں ہمیں
ویسے بات محفل کی ہو رہی تھی تم سچ بتانے لگیںشٹل کاک والا پہن کر تو میں دو قدم بھی ناں چل سکوں۔۔ ہاتھ پیر توڑ کر بیٹھ جاؤں
ہی ہی ہی ہی ہی
باسی بٹ (اوجھڑی) کی بات نہ کریںوہ تو پرانا ہوتا ہے اولڈ از گوڈ ۔۔بٹ باسی از ناٹ گولڈ بھائی
شکر ہے آپ مصروف ہیں۔۔ سچی میں۔۔ جب نہیں ہوتے تو بس پائتھون میں ہی گھسے رہتے ہیں۔۔ آپ بھول ہی گئے ہیں کہ آپ شاعر ہیں اور شاعروں کا کیا کام پائتھون وغیرہ سے
یا اللہ محب بھائی نہ آئیں ادھر
ایسے مطلب پر تو تم نے مکا چھوڑ جوتے کی طرف ہاتھ بڑھا لینا ہے وہ بھی اتنی پھرتی سے کہ پھر کوئی تمہیں لیزی نہ کہہ سکے
اور تمہیں شرم آئے
یہ تو کسی دشمن کی اڑائی لگتی ہے
وہ یاد ہے نہ جب کسی کو کسی نے بڑے آرام سے کہا تھا کہ
میں تو سمجھی تھی کہ آپ تو کوئی بور اور خشک مزاج۔۔۔ ۔ لیکن آپ تو۔۔۔ ۔۔
رونی کھانی پوئٹری کی کم سے کم نہیں اور نہ وہ آپکی کورس کی کلاس ہے ویسے آپ کلاس کا نام سن کے گھبراتے ہیں اور جو لوگوں کو موٹیویٹ کرتے ہیں کلاس میں آنے کے لیئے تو کیا انکا دل کرتا ہے کلاس میں جانے کواچھا ہم تو "کلاس" کا نام سن کر ہی گھبراتے ہیں؟ یہ کون سی کلاس ہے۔
حق ہاہ۔۔ تسی نے کل میرا اسٹیٹس بھی نہیں دیکھاآپ کو شاعری بھی تو پسند نہیں ہیں۔ آپ کے لئے تو احمد بھیا کسی بھی کام کے نہیں ہیں نا!
محفل ہی کی بات کر رہی ہوں شہزادی جیویسے بات محفل کی ہو رہی تھی تم سچ بتانے لگیں
اسکی تو بات ہی نہیں کریباسی بٹ (اوجھڑی) کی بات نہ کریں
ایویں ہی جی خراب ہوتا ہے
دیکھا دیکھا ہوں نہ تم ۔۔۔۔۔ کہ ذرا دور تک نہیں گئیں
یہ تو آپ نے واقعی صحیح اندازہ لگایا ہے بھیا
لیکن جوتا ذرا دور پڑا ہے اس لیے مکا پر ہی گزرا کرنا پڑے گا
ہی ہی ہی ہی
ہاں ان سے تھوڑی شرم کرنی تھی ۔۔۔ ۔
آپ کو بھی تو نہیں آتی ناں بھابھی سے
ہی ہی ہی ہی
اچھی بات ہے نہ اس کی بات نہیں کری۔اسکی تو بات ہی نہیں کری
پرنسس بلاؤ اگر بلانا ہی ہے یہ شہزادی از سم اولڈلُک یو نومحفل ہی کی بات کر رہی ہوں شہزادی جی
تمہیں نہیں پتا یہاں کتنے ٹھڈے لگتے ہیں
ذرا دور سے مطلب نیچے ہے۔۔ یعنی اب میں نے یہ کہنا ہے کہ میں جوتا اٹھانے نیچے جاؤں اور پھر آکر کھینچ ماروںدیکھا دیکھا ہوں نہ تم ۔۔۔ ۔۔ کہ ذرا دور تک نہیں گئیں
اور شرم کیا بھلا
میں بھی تمہارا ہی بھائی ہوں نہ
ویسے مجھے دونوں پسند ہیں ۔اور آپکو؟اچھی بات ہے نہ اس کی بات نہیں کری۔
چلیں اچھی اچھی باتیں کریں کوئی۔
جیسے آئسکریم کی
یا گول گپوں کی
میرے کو انگریزی نہیں آتی۔۔ یو نو ناںپرنسس بلاؤ اگر بلانا ہی ہے یہ شہزادی از سم اولڈلُک یو نو
حق ہاہ۔۔ تسی نے کل میرا اسٹیٹس بھی نہیں دیکھا
اتنے مزے کا شعر لکھا تھا
آنی نے وارننگ بھی دے دی
پھر اس طرف میں نے جھانکا ہی نہیں
لولزززززز
بھاگنے میں تو میں نے پہلے ہی اتنی پھرتی دکھائی کہ بات تمہارے کانوں تک جانے سے پہلے ہی بھاگ لیاذرا دور سے مطلب نیچے ہے۔۔ یعنی اب میں نے یہ کہنا ہے کہ میں جوتا اٹھانے نیچے جاؤں اور پھر آکر کھینچ ماروں
اتنے میں تو اگلا بھاگ جائے گا ناں
لولززززززززززززز
ہاں تو بس بات ہی ختم
مجھے اپنے میاؤں سے نہیں آتی پر بھابھی سے تو آتی ہے ناں
ہی ہی ہی ہی
نوووووووووووو آئی ڈاؤنٹ نو ملکہ عالیہ مقدس مغلئیہ دور کی بارہ دری میں فرماتی ہیں کہ یو نو ۔۔۔میرے کو انگریزی نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افففففففف کتنا اوکھا لکھا ہے بھئی یہمیرے کو انگریزی نہیں آتی۔۔ یو نو ناں
مجھے یہ دونوں بہت زیادہ پسند ہیںویسے مجھے دونوں پسند ہیں ۔اور آپکو؟