عینی شاہ
محفلین
آنے کے بعد سلام کرتے ہیں گندے بچے بن گے ہیں آپآ گئے۔۔۔ ! اب کہیے۔
آنے کے بعد سلام کرتے ہیں گندے بچے بن گے ہیں آپآ گئے۔۔۔ ! اب کہیے۔
چلو اب تم کہتی ہو تو مان ہی لیتی ہوںمیں بھی تمہارے سے تھوڑی سی کم سوہنی سی پیاری سی دلاری سی اچھی ہوں تم نظر ہی نہی آتی
ہوجاتی ہو کیا مطلب؟آرام والا کام مجھ سے نہیں ہوتا
اس طرح میں لیزی ہو جاتی ہوں
ایویں ہی کیوں بیٹھیں ہیں۔۔ بھابھی سے باتیں کر لیں ناں
میرا سلام بھی کہیے گا
ہی ہی ہی ہی
وعلیکم سلام کیسے ہیں آپ اب بتائیں
یہ ہوئی ناں باتآ گئے۔۔۔ ! اب کہیے۔
اوووووووووووو یس آئی نو آئی سلیمانی کیپ یا شٹل کاکچلو اب تم کہتی ہو تو مان ہی لیتی ہوں
لولزززززززززززززززززز
میں برقعہ اوڑھے رہتی ہوں ناں آج کل۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
نہیں نہیں ایویں نہیںچلیں آپ ایویں ہی سنا دیں ویسے باسی چیزیں منع کرتے ہیں ڈاکٹرز
ہیں آپ کا مطلب ہے کہ میں پہلے ہی لیزی ہوں۔۔۔ لولزززززززززہوجاتی ہو کیا مطلب؟
اور تم خود بول دو نہ سلام
یہ مجھے کیوں ڈاکیہ بنایا جاتا ہے
شٹل کاک والا پہن کر تو میں دو قدم بھی ناں چل سکوں۔۔ ہاتھ پیر توڑ کر بیٹھ جاؤںاوووووووووووو یس آئی نو آئی سلیمانی کیپ یا شٹل کاک
یہ ہوئی ناں بات
بتائیں ذرا کہ کیا ہو رہا ہے آج کل
رپورٹ نہیں لی ناں بڑے دنوں سے بھیا
ہی ہی ہی ہی
شمشاد بھیااوہ نہ آئیں تو مجھے سے کام چل جائے گا کیا؟
وعلیکم سلام کیسے ہیں آپ اب بتائیں
وعلیکم السلام بھیاا
وہ تو پرانا ہوتا ہے اولڈ از گوڈ ۔۔بٹ باسی از ناٹ گولڈ بھائینہیں نہیں ایویں نہیں
ایسا نہ ہو پھر آپ کا کچھ سننے کا دل ہی نہ کرے
اور ہم نے تو سنا تھا کہ باسی یعنی اولڈ از گولڈ
وعلیکم السلام
کیسے ہیں احمد بھائی
یہاں بڑی کلاس کی باتیں ہو رہیں ہیں اس لیئے آپکو بلایا ہے تاکہ آپ بھی جوائن کریں ہمیںالحمد للہ ٹھیک ہوں۔
آپ سنائیے یہاں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
ایسے مطلب پر تو تم نے مکا چھوڑ جوتے کی طرف ہاتھ بڑھا لینا ہے وہ بھی اتنی پھرتی سے کہ پھر کوئی تمہیں لیزی نہ کہہ سکےہیں آپ کا مطلب ہے کہ میں پہلے ہی لیزی ہوں۔۔۔ لولززززززززز
مجھے ناں بھابھی سے شرم آتی ہے۔۔ سوچتی ہوں گی کہ کتنی بدتمیز لڑکی ہے پٹر پٹر بولتی جاتی ہے
شکر ہے آپ مصروف ہیں۔۔ سچی میں۔۔ جب نہیں ہوتے تو بس پائتھون میں ہی گھسے رہتے ہیں۔۔ آپ بھول ہی گئے ہیں کہ آپ شاعر ہیں اور شاعروں کا کیا کام پائتھون وغیرہ سےآج کل بہت مصروف ہیں۔دفتری کاموں اور معمولات کے علاوہ کچھ اور ہو ہی نہیں پا رہا۔
آپ تو خود بھی غائب تھیں۔