محمداحمد
لائبریرین
اور سنائیں احمد بھائی کہاں گم صم ہیں آج کل
اور کیا چل رہا ہے زندگی میں
آج کل بھیا سُن ہیں بالکل۔۔۔! کچھ نہیں پتہ کیا ہورہا ہے دنیا میں۔
اور سنائیں احمد بھائی کہاں گم صم ہیں آج کل
اور کیا چل رہا ہے زندگی میں
یہ تو آپ جانتے ہیں بھیاپھر کتنی ہو بھلا۔
اتنی کہ کھی کھی کھی تو کرتی ہو
لیکن ڈوپتہ دانتوں میں دبانے کے بجائے
آنکھیں بند کرلیتی ہو
گڈموسم بس کبھی سردی ہو جاتی ہے ویسے کافی اچھا ہے موسم
ہاں ناں بھیاآج کافی مذاق کا موڈ ہے لگتا ہے آپ کا۔
آپ دنیا کی بات کرتے ہیںآج کل بھیا سُن ہیں بالکل۔۔۔ ! کچھ نہیں پتہ کیا ہورہا ہے دنیا میں۔
ویسے یہ بڑے بوڑھے نہیں عینی کا بھی یہی خیال ہے اور آپکے لالو کھیت کا موسم کیسا ہےگڈ
ویسے بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ انسان کے اندر کا موسم اچھا ہو تو ہر موسم خوشگوار لگتا ہے
بریک آئل ڈالو پھریہ تو آپ جانتے ہیں بھیا
ہی ہی ہی
جب کھی کھی کرتی ہوں تو بریک نہیں لگتی لولزززززززززززززززززززززززززز
اچھا خیال ہےویسے یہ بڑے بوڑھے نہیں عینی کا بھی یہی خیال ہے اور آپکے لالو کھیت کا موسم کیسا ہے
ویسے آجکل باس بزی ہیں اس لیئے زادا نہیں پڑتی ۔۔ پڑتی تو ضرور ہے کشمیر کبھی آزاد نہیں ہوسکتا یو نو
یہ بہار کا موسم تفریحی جگہ پر کیوں نظر آتا ہے بھلااچھا خیال ہے
اور یہاں تو ابھی ہر موسم کا لطف لیا جاسکتا ہے،
باہر نکل جاؤ تو تیز چمکتی دھوپ، گھر میں بیٹھے رہو تو ٹھنڈا ٹھنڈا
شام میں کسی تفریحی مقام کا چکر مارلو تو بہار کا سماں
اچھی باااااااااااااااااات ہے واااااااااااااااااااااااااااااٹ !!!
اچھی بات ہے۔ پھر تو کشمیر کو آزاد ہونا بھی نہیں چاہیے۔
کیوں کہ وہاں آپ کے اندر کا موسم اچھا ہوجاتا ہے نہ۔یہ بہار کا موسم تفریحی جگہ پر کیوں نظر آتا ہے بھلا
اچھی باااااااااااااااااات ہے واااااااااااااااااااااااااااااٹ !!!
پڑے آپکو کراس اب منے بنتے جا رے ہیں آپ بھی
ہاں ناں بھیا
آپ تو فلاسفر ہیں فہیم بھائی آئی ایم رئلی امپریس ویسے اندر کا موسم اگر اچھا ہو تو باہر جانے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی گھر میں بھی تو بہار منائی جا سکتی ہے تبکیوں کہ وہاں آپ کے اندر کا موسم اچھا ہوجاتا ہے نہ۔
انسان اپنی ٹینشنز کو بھلا دیتا ہے اور خود کو ریلیکس فیل کرتا ہے
ہاہاہاہاہا یہ تو ہو نہیں سکتا نا اب کیا کروںاچھا تو آپ کروالیں کشمیر آزاد۔۔۔ !
کیوں کہ وہاں آپ کے اندر کا موسم اچھا ہوجاتا ہے نہ۔
انسان اپنی ٹینشنز کو بھلا دیتا ہے اور خود کو ریلیکس فیل کرتا ہے
آپ تو فلاسفر ہیں فہیم بھائی آئی ایم رئلی امپریس ویسے اندر کا موسم اگر اچھا ہو تو باہر جانے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی گھر میں بھی تو بہار منائی جا سکتی ہے تب
تھینکسآپ تو فلاسفر ہیں فہیم بھائی آئی ایم رئلی امپریس ویسے اندر کا موسم اگر اچھا ہو تو باہر جانے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی گھر میں بھی تو بہار منائی جا سکتی ہے تب
ہاہاہاہاہا یہ تو ہو نہیں سکتا نا اب کیا کروں
میں نے تو نہیں کری فہیم بھائی سٹارٹ ہوئے تھے فرسٹ آج موسم سرد رہے گا عینی کے سٹی میں سردی اور لالو کھیت میں گرمی ایکسپیکٹیڈ ہے ۔لگتا ہے محکمہ ء موسمیات میں آ گیا ہوں۔
یہ اتنی مشکل مشکل باتیں کیسے کر لیتے ہیں آپ لوگ۔