شمشاد
لائبریرین
واہ واہ یہ مقدس کہہ رہی ہے۔عینی 36 ہزار مرتبہ منع کیا ہے یہ فرنگی زبان مت لکھا کرو
واہ واہ یہ مقدس کہہ رہی ہے۔عینی 36 ہزار مرتبہ منع کیا ہے یہ فرنگی زبان مت لکھا کرو
واہ واہ یہ مقدس کہہ رہی ہے۔
خیر اب تو مقدس آپی کی اردو بہت اچھی ہو گئی ہےواہ واہ یہ مقدس کہہ رہی ہے۔
چلو احمد بھائی تو بنے نہیں تم آپا بن جاؤ میری افف آپا یو مین ون مور آپا نووووووووووووووووووووووووووووووووووعینی 36 ہزار مرتبہ منع کیا ہے یہ فرنگی زبان مت لکھا کرو
جی شونا بس زیادہ نہیں۔۔۔ آٹھ دس صفحات۔۔۔ اور بس!وعلیکم السلام
ہم تو نہیں بولتے اتنا
پتا نہیں آپ کیا پڑھ رہے تھے سعود بھائی
بار بار اقتباسات بھی تو پڑھنے ہوتے ہیں۔۔۔یہ بھی کوئی زیادہ ہوا بھلا
یہ تو آپ کا قصور ہوا ناںبار بار اقتباسات بھی تو پڑھنے ہوتے ہیں۔۔۔
آپ کیوں چپکے سے مسکرائے جا رہے ہیں بھیا
لو دسوآپ کیوں چپکے سے مسکرائے جا رہے ہیں بھیا
دسیں ذرا
لیکن یہ تو ہم نے اپنی شونا بٹیا سے ہی سیکھا ہے کہ سامنے کیلے کا چھلکا پڑا نظر آ جائے تو یہ کہتے ہوئے اس پر پاؤں رکھ دیں کہ۔۔۔ افف! آج پھر گرنا پڑے گا۔۔۔یہ تو آپ کا قصور ہوا ناں