عائشہ عزیز

لائبریرین
قارئین گرامی، احباب محفل اور تمام مانو بلیز نوٹ فرما لیں کہ مابدولت ایک بار پھر کچھ عرصہ کے لئے محفل سے غیر حاضر ہونے والے ہیں۔ :)
اگلے ویک اینڈ پر یا پھر اس سے اگلے ویک اینڈ پر محفل حاضری ممکن ہو سکے گی۔ :):):)
بھیاااااا
کوئی نہیں غائب ہونا بس!
 

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام ملائکہ
میں تو ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہو؟
وعلیکم سلام کنول
میں ٹھیک ٹھاک
تم کیسی ہو۔سفر کی تیاری کیسی چل رہی ہے
میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ سفر کی تیاری کیا کرنی ہم تو ہیں اس وقت السلام آباد میں۔۔۔۔۔
 
Top