یہ بات ایڈ کر دی گئی ہےلو دسو
اب مسکانے کی بھی کوئی وجہ ہونی چاہیے کیا
ابن سعید بھائی کہتے ہیں کہ ہر مراسلے میں ایک مسکان "ضرور" لگانی چاہیے
اللہ خیر کرے۔۔۔ یہی حال رہا تو کتاب بن ہی جائے گی۔۔۔یہ بات ایڈ کر دی گئی ہے
لیکن یہ تو ہم نے اپنی شونا بٹیا سے ہی سیکھا ہے کہ سامنے کیلے کا چھلکا پڑا نظر آ جائے تو یہ کہتے ہوئے اس پر پاؤں رکھ دیں کہ۔۔۔ افف! آج پھر گرنا پڑے گا۔۔۔
کاپی پر رائٹنگ کے لیے قلم بھی تو ضروری ہے شونا پری!
کاپی رائٹس بھیا کے بچے
اس کی تو آپ فکر نہ کریں بچُوکاپی پر رائٹنگ کے لیے قلم بھی تو ضروری ہے شونا پری!
اس کی تو آپ فکر نہ کریں بچُو
فی الحال آپ کی پیش گوئی کو نیک شگون سمجھتے ہیں۔اللہ خیر کرے۔۔۔ یہی حال رہا تو کتاب بن ہی جائے گی۔۔۔
اللہ خیر!میرے موبائل نے شہید ہو جانا آج کل
اتنی ٹائپنگ کر کر کے
یہ پیشین گوئی نہیں بلکہ خطرے کا احساس تھا۔فی الحال آپ کی پیش گوئی کو نیک شگون سمجھتے ہیں۔
ہائیں!! کیسا خطرہ بھیا؟یہ پیشین گوئی نہیں بلکہ خطرے کا احساس تھا۔
ہم کو کیا پتا؟ہائیں!! کیسا خطرہ بھیا؟
ہم کو کیا پتا؟
کاپی رائٹس بھیا کے بچے
کیسی ہو مانو بلی!وعلیکم اسلام آپ کدر تھے عثمان بھائی
وعلیکم السلام مانو بلی!السلام علیکم عثمان بھیا