اشتیاق علی
لائبریرین
بالکل ہیڈ کی طرح ہی بی ہیو کر رہی ہیں آپ جو یہ کہا کہ سعود بھائی ہی بتاتے ہیں؟سعود بھائی بتاتے ہیں آپ کو
بالکل ہیڈ کی طرح ہی بی ہیو کر رہی ہیں آپ جو یہ کہا کہ سعود بھائی ہی بتاتے ہیں؟سعود بھائی بتاتے ہیں آپ کو
اگر اس وقت یاد رہا تو ضرور ان شاء اللہ۔یہ محض ایک چھوٹی سی گذارش ہے۔ کیا آپ تصاویر شیئر کریں گے؟
بس آپ بتانے کی زحمت کیجئے گا۔ یاد ہم خود ہی کروا دیں گے۔اگر اس وقت یاد رہا تو ضرور ان شاء اللہ۔
اگر ہماری ننھی پری کسی تعلیمی ادارے بلکہ کسی بھی ادارے کی ہیڈ بن گئیں اور انھوں نے اپنے بھیا کو ما تحت کے طور پر اس سے جوڑنا چاہا تو اس سے بڑی سعادت ان کے بھیا کے لئے اور کیا ہوگی بھلا؟ہمیں معلوم نہیں تھا مگر اس تعلیمی ادارے کی ہیڈ کہیں مقدس تو نہیں؟
بہت خوب جواب دیا آپ نے۔ میں نے تو مذاق میں ایسا کہہ تھا مگر آپ نے دل کی بات کہی۔اگر ہماری ننھی پری کسی تعلیمی ادارے بلکہ کسی بھی ادارے کی ہیڈ بن گئیں اور انھوں نے اپنے بھیا کو ما تحت کے طور پر اس سے جوڑنا چاہا تو اس سے بڑی سعادت ان کے بھیا کے لئے اور کیا ہوگی بھلا؟
بلا مبالغہ!!!تعلیمی ادارے کی تو نہیں پر سعود بھیا کی ہیڈ میں ہی ہوں
بہت خوب جواب دیا آپ نے۔ میں نے تو مذاق میں ایسا کہہ تھا مگر آپ نے دل کی بات کہی۔
اب واقعی اس جواب پر مسکراہٹیں بنتی ہیں۔ بات ہی اتنی اچھی تھی۔
بٹیا رانی جب چاہتی ہیں بھیا کو رلاتی ہیں اور جب چاہتی ہیں ہنساتی ہیں۔ اس سے زیادہ اور کیا چاہیے کسے کے ہیڈ ہونے کے ثبوت کے طور پر؟یہ کب کہاں اور کیسے ہوا؟ ذرا ہمیں بھی اس بارے میں بتایا جائے۔
واہ بہترین بات کہہ دی آپ نے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہر بہن بھائی میں اس قدر پیار ہو۔ آمین۔بٹیا رانی جب چاہتی ہیں بھیا کو رلاتی ہیں اور جب چاہتی ہیں ہنساتی ہیں۔ اس سے زیادہ اور کیا چاہیے کسے کے ہیڈ ہونے کے ثبوت کے طور پر؟
آمین!واہ بہترین بات کہہ دی آپ نے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہر بہن بھائی میں اس قدر پیار ہو۔ آمین۔
آمینواہ بہترین بات کہہ دی آپ نے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہر بہن بھائی میں اس قدر پیار ہو۔ آمین۔
اب اس کی عادت ڈال لیں ، یہاں تو یہ معمول کی بات ہے۔ جس دن لائٹ نہ جائے تو عجیب سا محسوس ہوتا ہے۔آج تو لوڈ شیڈنگ نے مت ماری ہوئی ہے۔
ثم آمین۔
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو