ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ ہم سے ملنے نہیں آئے ناو علیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ بچہ؟
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ ہم سے ملنے نہیں آئے ناو علیکم السلام
کیسی ہو ناعمہ بچہ؟
عادت ڈالنی ہی پڑے گی، نہ بھی چاہیں تو حکومت زبردستی عادت ڈال دے گی۔اب اس کی عادت ڈال لیں ، یہاں تو یہ معمول کی بات ہے۔ جس دن لائٹ نہ جائے تو عجیب سا محسوس ہوتا ہے۔
میں ابھی اسطرف آیا ہی نہیں، ابھی تو یہاں کے ہی گاؤں ختم نہیں ہو رہے۔میں ٹھیک ہوں چاچو آپ ہم سے ملنے نہیں آئے نا
پٹائی لگانی تو آتی ہے ناںاب کیا کیا جائے کہ مجھے ڈانٹنا نہیں آتا
اور مجھے پتہ ہے کہ آپ کو اچھی نہیں پیاری باتیں آتی ہیں۔
اچھا یہ بتائیں کہ آپ جو سیریز دیکھتی تھیں اس کی کیا اپ ڈیٹ ہے؟ اور چھٹیاں کب ختم ہو رہی ہیں؟
اور میں نے صفائی کب مانگی بھیا ؟ہمارا لیپ ٹاپ خود بخود گرم ہو کر بند ہو گیا تھا اس لئے مجبوراً سو جانا پڑا تھا۔
آپ ہم سے ملے بنا جائیں گے چاچو تو میں نے کچی کر دینی ہے ہاں جی۔میں ابھی اسطرف آیا ہی نہیں، ابھی تو یہاں کے ہی گاؤں ختم نہیں ہو رہے۔
فیصل آباد مجھے آنا تو ہے۔ میرے ایک چچازاد بھائی کی وفات ہو گئی تھی، اس کے پُرسے کے لیے آنا تو ہے، لیکن کب آنا ہو گا، ابھی کہہ نہیں سکتا۔آپ ہم سے ملے بنا جائیں گے چاچو تو میں نے کچی کر دینی ہے ہاں جی۔
السلام علیکم چاچومانو بلی کا دل پٹنے کو چاہ رہا ہے کیا؟
ٹھیک ہے پھر تھوڑی دیر ہماری طرف ضرور رکیے گا چاچو میں انتظار کروں گا لیکن آنے سے پہلے ایک فون کال کرنا نہیں بھولیے گا ایسا نا ہو کہ میں کالج چلا جاؤں اور آپ ہمارے گھر سے ہو کر چلے جائیں ۔فیصل آباد مجھے آنا تو ہے۔ میرے ایک چچازاد بھائی کی وفات ہو گئی تھی، اس کے پُرسے کے لیے آنا تو ہے، لیکن کب آنا ہو گا، ابھی کہہ نہیں سکتا۔
معلومات اور صفائی میں فرق ہوتا ہے پگلی!اور میں نے صفائی کب مانگی بھیا ؟
کیا فرق ہوتا ہے بھیا؟معلومات اور صفائی میں فرق ہوتا ہے پگلی!
ہم کو کیا پتا؟کیا فرق ہوتا ہے بھیا؟
جی اچھاہم کو کیا پتا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم