نیند نے دبوچ لیا ۔۔۔۔۔۔ہمارے لیپ ٹاپ کا کولنگ سسٹم خراب ہے اس کے لئے ہم خارجی پنکھا استعمال کرتے ہیں۔ اتفاق سے آج کی رات ہم اپنے گھر نہیں تھے نتیجتاً وہ پنکھا دستیاب نہیں تھا۔ لہٰذا ایسا ہونا غیر متوقع نہیں تھا۔ پھر جتنی دیر کمپیوٹر کے سرد ہونے کا انتظار کرتے اتنی دیر میں نیند نے آ دبوچا۔
سنائیں گی تو ہی انجوائے کریں گے ناں۔ایسے قصے سنائیں نہیں جا تے اینجوئے کیے جا تے ہیں
نیند نے دبوچ لیا ۔۔۔ ۔۔۔
خیر اب آپ وہ ایکسٹرنل فین ساتھ ساتھ لے کر پھرنے سے تو رہے۔
تو آپ لیپ ٹاپ ٹھیک کیوں نہیں کرواتے؟
کیوں کہ یہ لیپ ٹاپ ہمارا ذاتی نہیں بلکہ ڈیپارٹمنٹ سے ملا ہے۔ ہم نے ان سے اس کو بدلنے کی درخواست کر رکھی ہے، دیکھیے جب بھی نیا لیپ ٹاپ آ جائے گا ہمیں دوسرا مل جائے گا ان شاء اللہ۔تو آپ لیپ ٹاپ ٹھیک کیوں نہیں کرواتے؟
پھر ٹھیک ہے ۔ دعا ہے کہ جلد آپ کو کمپنی کی طرف سے نیا لیپ ٹاپ مل جائے۔ آمین۔کیوں کہ یہ لیپ ٹاپ ہمارا ذاتی نہیں بلکہ ڈیپارٹمنٹ سے ملا ہے۔ ہم نے ان سے اس کو بدلنے کی درخواست کر رکھی ہے، دیکھیے جب بھی نیا لیپ ٹاپ آ جائے گا ہمیں دوسرا مل جائے گا ان شاء اللہ۔
آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے۔ کہیں آپ اس کمپنی کی سی ای او تو نہیں جس میں سعود بھائی کام کرتے ہیں؟
جناب!!!جب مل جائے گا تو اس لیپ ٹاپ کی اور جو اب ہے اس کی تصویر شامل محفل ضرور کیجئے گا۔
کمپنی نہیں یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے بھئی۔ ہم اس یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمینٹ کے ریسرچ اسکالر ہیں۔آپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے۔ کہیں آپ اس کمپنی کی سی ای او تو نہیں جس میں سعود بھائی کام کرتے ہیں؟
یہ محض ایک چھوٹی سی گذارش ہے۔ کیا آپ تصاویر شیئر کریں گے؟جناب!!!
ہمیں معلوم نہیں تھا مگر اس تعلیمی ادارے کی ہیڈ کہیں مقدس تو نہیں؟کمپنی نہیں یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے بھئی۔ ہم اس یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمینٹ کے ریسرچ اسکالر ہیں۔
ہی ہی ہی آئی وشآپ کو کیوں ہنسی آ رہی ہے۔ کہیں آپ اس کمپنی کی سی ای او تو نہیں جس میں سعود بھائی کام کرتے ہیں؟
تعلیمی ادارے کی تو نہیں پر سعود بھیا کی ہیڈ میں ہی ہوںہمیں معلوم نہیں تھا مگر اس تعلیمی ادارے کی ہیڈ کہیں مقدس تو نہیں؟
آپ کے پاس بھی ایسی تصاویر ہوں تو شیئر کیجئے۔واہ یہاں
لیپ ٹاپ کیتصویریں شامل کی جارہی ہیں
یہ کب کہاں اور کیسے ہوا؟ ذرا ہمیں بھی اس بارے میں بتایا جائے۔تعلیمی ادارے کی تو نہیں پر سعود بھیا کی ہیڈ میں ہی ہوں