عائشہ عزیز

لائبریرین
اعلان عام: آئندہ اس فقیر کو التباس کی بجائے اصل نام یعنی ’’فلک شیر‘‘ سے پکارا، لکھا جائے.............اخبار میں اشتہار اس لیے نہیں نکلوایا جا رہا ہے، کہ کافی مہنگا ہے...........سو امید ہے احباب اپنی سہولت کے مطابق نوٹ فرما لیں گے............:) :) :)
نوٹ کر لیا گیا فلک شیر بھیا
 

مقدس

لائبریرین
اعلان عام: آئندہ اس فقیر کو التباس کی بجائے اصل نام یعنی ’’فلک شیر‘‘ سے پکارا، لکھا جائے.............اخبار میں اشتہار اس لیے نہیں نکلوایا جا رہا ہے، کہ کافی مہنگا ہے...........سو امید ہے احباب اپنی سہولت کے مطابق نوٹ فرما لیں گے............:) :) :)
اوئی
میں بھی سوچوں آپ کدھر گئے
ہی ہی ہی ہی
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام بچے!
اتنی لیٹ کیوں آئی ہیں آپ؟
اور یہ جو لیکچر مس کیا اس کا کیا؟ :)
میم وہ بارش ہو رہی تھی تو میری مام نے کہا کہ صحن سے چیزیں سنبھال دو۔ اس لئے دیر ہو گئی۔:roll:
لیکچر تو آپ ویسے ہی اتنے سارے دیتی ہیں اور بار بار دیتی ہیں۔ اس لئے مجھے یقین ہے پھر وہی لیکچر سننے کو مل جائے گا جیسے مجھے مام کو لیکچر مل جاتا ہے سننے کو:angel:۔
 

فلک شیر

محفلین
اوئی
میں بھی سوچوں آپ کدھر گئے
ہی ہی ہی ہی
آپا، دیکھ لیں ...........ہم نے کہا، اب ذرا شیر بن جائیں اور وہ بھی آسمان کے....وہ نا اصل میں لوگ ڈرتے ہی نہیں تھے نا مجھ سے......اس لیے........:) :) :)
کیسی ہیں آپ؟ اہل خانہ؟ اور جاب؟
 
سعود بھیا بتائیں گے۔ ویسے آپ نے لائبریری کی سائٹ تو وزٹ کی ہے ناں
کافی زیادہ بکس تو آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہیں۔
وزٹ تو کی ہے بچے پر میں آن لائن ذرا کم ہی پرھتا ہوں
آن لائن کرنے کو اور کام بھی تو ہوتے ہیں نا
مجھے آف لائن پڑھنے میں مزا آتا ہے
 

مقدس

لائبریرین
آپا، دیکھ لیں ...........ہم نے کہا، اب ذرا شیر بن جائیں اور وہ بھی آسمان کے....وہ نا اصل میں لوگ ڈرتے ہی نہیں تھے نا مجھ سے......اس لیے........:) :) :)
کیسی ہیں آپ؟ اہل خانہ؟ اور جاب؟
الحمدللہ
بالکل ٹھیک بھائی
ویسے آسمان کے شئیر کیسے ہوتے ہیں
ابھی گھر جا رہی ہوں
راستے میں سے بات کرتی ہوں
:)
 
اعلان عام: آئندہ اس فقیر کو التباس کی بجائے اصل نام یعنی ’’فلک شیر‘‘ سے پکارا، لکھا جائے.............اخبار میں اشتہار اس لیے نہیں نکلوایا جا رہا ہے، کہ کافی مہنگا ہے...........سو امید ہے احباب اپنی سہولت کے مطابق نوٹ فرما لیں گے............:) :) :)
اعلان نوٹ کر لیا گیا
ویسے آج "برین ہیکر" بھی اپنے اصلی نام پر منتقل ہو گئے ہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میم وہ بارش ہو رہی تھی تو میری مام نے کہا کہ صحن سے چیزیں سنبھال دو۔ اس لئے دیر ہو گئی۔:roll:
لیکچر تو آپ ویسے ہی اتنے سارے دیتی ہیں اور بار بار دیتی ہیں۔ اس لئے مجھے یقین ہے پھر وہی لیکچر سننے کو مل جائے گا جیسے مجھے مام کو لیکچر مل جاتا ہے سننے کو:angel:۔
اففف یہ آج کل کے بچے کتنے بہانے بناتے ہیں۔ باہر تو اچھی بھلی دھوپ نکلی تھی :p
یہ والا لیکچر دوبارہ نہیں ملے گا پہلے ہی کورس بہت ہے آپ لوگوں کا۔۔پتا بھی ہے ابھی ایک ٹاپک ختم نہیں ہوا۔ سوال ہی نہیں اٹھتا لیکچر رپیٹ ہونے کا
 
Top