عائشہ عزیز

لائبریرین
وزٹ تو کی ہے بچے پر میں آن لائن ذرا کم ہی پرھتا ہوں
آن لائن کرنے کو اور کام بھی تو ہوتے ہیں نا
مجھے آف لائن پڑھنے میں مزا آتا ہے
اچھا بھیا
میں نے تو ایک بک پڑھی تھی بس یہاں سے اور کچھ عمران سیریز۔۔ورنہ ہمیشہ لائبریری سے بک منگوا کر پڑھتی ہوں مجھے کتاب کو فزیکلی پکڑ کر پڑھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ :)
 
وہ تو مجھے بھی اچھا لگتا ہے بلکہ میرے خیال میں اس کا کوئی بدل نہیں
میرا مطلب تھا کہ "اگر کتاب کمپیوٹر پر پڑھنی ہے" تو میں آف لائن ہی پڑھنا پسند کرتا ہوں
عمران سیریز کون سی پڑھی تم نے؟؟
 
بھیا میں پرانی والی ابن صفی کی عمران سیریز پڑھتی تھی۔ وہ تو میں نے کافی زیادہ ڈاؤنلوڈ کرکے بھی رکھی ہوئی ہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اففف یہ آج کل کے بچے کتنے بہانے بناتے ہیں۔ باہر تو اچھی بھلی دھوپ نکلی تھی :p
یہ والا لیکچر دوبارہ نہیں ملے گا پہلے ہی کورس بہت ہے آپ لوگوں کا۔۔پتا بھی ہے ابھی ایک ٹاپک ختم نہیں ہوا۔ سوال ہی نہیں اٹھتا لیکچر رپیٹ ہونے کا
میم سچ کہہ رہی ہوں۔ آپ بے شک میرے گھر سے چیک کر لیں۔ وہاں بارش ہو رہی تھی۔ پانی کی ٹینکی اوور فلو ہو گئی تھی ناں :openmouthed:۔
تو میں اپنی مام کا لیکچر سن لوں گی کیونکہ لیکچر لیکچر ہوتا ہے مام کا ہو یا میم کا :cool2:۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میرے پاس بھی پوری عمران سیریز اور جاسوسی دنیا موجود ہے پی ڈی ایف کی صورت میں
میں آپ سے ضرور مانگ لیتی بھیا لیکن میں نے ابھی یہ والی بکس ختم نہیں کی ہیں۔ کچھ زیادہ ہو تو پڑھنے کا دل ہی نہیں کرتا کمپیوٹر سے۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میم سچ کہہ رہی ہوں۔ آپ بے شک میرے گھر سے چیک کر لیں۔ وہاں بارش ہو رہی تھی۔ پانی کی ٹینکی اوور فلو ہو گئی تھی ناں :openmouthed:۔
تو میں اپنی مام کا لیکچر سن لوں گی کیونکہ لیکچر لیکچر ہوتا ہے مام کا ہو یا میم کا :cool2:۔
اور وہ بھی آپ ہی کی شرارت ہوگی ناں تاکہ دیر ہو کالج سے۔۔بہت شرارتی ہوگئی ہیں آپ :p
 
میں آپ سے ضرور مانگ لیتی بھیا لیکن میں نے ابھی یہ والی بکس ختم نہیں کی ہیں۔ کچھ زیادہ ہو تو پڑھنے کا دل ہی نہیں کرتا کمپیوٹر سے۔۔
پتہ نہیں تمہارے والوں کی کوالٹی کیا ہے پر میرے پاس جو ہیں ان کی سکیننگ کوالٹی بہت اعلیٰ ہے
لینا ہے تو مکالمے میں بھیج دوں گا ان کے لنک
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اور وہ بھی آپ ہی کی شرارت ہوگی ناں تاکہ دیر ہو کالج سے۔۔بہت شرارتی ہوگئی ہیں آپ :p
میم مجھے تو شرارتی کے ہجے بھی نہیں آتے سچ میں۔ وہ تو میں نے دیکھا کہ ٹینکی بھری ہوئی ہے لیکن ایک گلاس پانی تو میں نے پی لیا تھا تو میں نے سوچا کہ بجلی چلی گئی تو مسئلہ ہو گا۔ ایک گلاس پانی کی کمی پوری ہونی چاہئیے۔ اس لئے موٹر چلا دی۔ :battingeyelashes: اصل میں میں بہت عقلمند اور دور اندیش ہوں ناں۔ :angel:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میم میری مام نے کہا تھا گھر جلدی آنا ورنہ کھانا نہیں ملے گا تو میں جاؤں۔ اور آپ نے بھی کہا تھا ناں کہ بڑوں کی مدد کرنی چاہئیے۔ میں نے جا کر انہیں فریج میں سے ٹماٹر نکال کر دینے ہیں تاکہ وہ میرے لئے اچھا سا آملیٹ بنا سکیں۔ اس لئے میں جاؤں اب پلیز؟
پلیز پلیز پلیز؟
 
جی اپیا جانی جائیے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میم مجھے تو شرارتی کے ہجے بھی نہیں آتے سچ میں۔ وہ تو میں نے دیکھا کہ ٹینکی بھری ہوئی ہے لیکن ایک گلاس پانی تو میں نے پی لیا تھا تو میں نے سوچا کہ بجلی چلی گئی تو مسئلہ ہو گا۔ ایک گلاس پانی کی کمی پوری ہونی چاہئیے۔ اس لئے موٹر چلا دی۔ :battingeyelashes: اصل میں میں بہت عقلمند اور دور اندیش ہوں ناں۔ :angel:
ہجے نہیں آتے لیکن شرارتیں آتی ہیں ناں:happy:
واہ واہ آپ کی دور اندیشی کی تو داد دینا پڑے گا۔ یقینا آپ نے یہ دور اندیشی اور عقل مندی مجھ سے ہی سیکھی ہوگی:p
 
Top