فہیم
لائبریرین
کیا حال ہیں۔وعلیکم السلام فہیم بھائی
کیا حال ہیں۔وعلیکم السلام فہیم بھائی
اوئی نہیں تو چچا جاناچھا تو مانو بلی آجکل بڑوں کو پڑھا رہی ہے۔
وعلیکم سلامالسلام علیکم ۔۔۔
وہ تو ایسے ہی میں جھوٹی موٹی کہہ رہی تھی چاچوابھی میں ساری گفتگو پڑھی ہے جو تم فرحت کو پڑھا رہی تھیں۔
ہی ہی ہیاوہ اچھا۔ میں سمجھا کہ رُعب ڈال رہی ہو۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟وعلیکم سلام
کیسے ہیں آپ
ادھر بھی کل غبار تھا۔ گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے دن بدن۔و علیکم السلام
عمر بھائی بحرین کا موسم کیسا ہے؟ یہاں تو کل شام سے اور آج دوپہر تک اتنا غبار تھا کہ 50 میٹر تک صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔