ہو گی، لیکن کچھ لکھے تو نظر بھی آئے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم چاچو
جی بٹیا........ٹھیک سمجھیں........وہ بھی ہمارا گھر ہی ہے.........بورڈنگ کالج ہے..........روایتی اقامتی پبلک سکول........جیسا کہ ایف ایس سی میں آپ نے Good Bye Mr. Chips پڑھا تھا، ویسا ہی پبلک سکول............یعنی آپ گھر سے دور جا رہے ہیں جاب کے لیے۔۔ہے ناں بھیا؟
آپ کی محبت ہے شمشاد بھائی..........سفر وسیلہ ظفر
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
جی بھیا!جی بٹیا........ٹھیک سمجھیں........وہ بھی ہمارا گھر ہی ہے.........بورڈنگ کالج ہے..........روایتی اقامتی پبلک سکول........جیسا کہ ایف ایس سی میں آپ نے Good Bye Mr. Chips پڑھا تھا، ویسا ہی پبلک سکول............
وعلیکم السلام!السلام علیکم ایہاالاخوان والاخوات الکریم...........
بھیاابٹیا رانی کل سے اداس ہیں.............
اللہ اکبر............یعنی اخوات الکریمات.........وعلیکم السلام!
برادر عزیز! گر تو خواہی کہ مرکب توصیفی بنا کنی، پس مطابقت مفرد و جمع در موصوف و موصوف علیہ لازم است۔
ابھی سعود بھائی بھی یہی پوچھیں گے...........مجھے پتاہے.......
بھیا کچھ بھی نہیں ہواابھی سعود بھائی بھی یہی پوچھیں گے...........مجھے پتاہے.......
در تصور من، جمع مذکر و جمع مؤنث باہم در حکم جمع مذکر است۔ بایں طور استعمال "الکبار" جائز است۔ از بسکہ من در ایں امر قادر نیست۔اللہ اکبر............یعنی اخوات الکریمات.........
مرشد گرامی!صحیح است؟ ........