وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ! صبح ہو گئی بھئی............مرشد لگتا ہے، خوش خوابیاں فرما رہے ہیں........
میں ٹھیک ہوں بھیا الحمد للہعائشہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ! صبح ہو گئی بھئی............مرشد لگتا ہے، خوش خوابیاں فرما رہے ہیں........
مرشد نارفاک میں شاید خرگوش والی نیند کے مزے لوٹ رہے ہیں نا بٹیا!.وعلیکم السلام بھیا
صبح بخیر!`
بھیا !گمانِ باطل کے لئے اعتذار............وعلیکم السلام!
ہمارے یہاں تو ابھی پوری طرح رات بھی نہیں ہوئی۔۔۔ بس رات کے دس بجے ہیں اور ہم کچن میں خرابیاں کرتے پھر رہے ہیں۔
الحمدللہ! بخیر و عافیت.........میں ٹھیک ہوں بھیا الحمد للہ
آپ کیسے ہیں؟
بھیا اتنی جلدی کہاں سونے والے ہیں سعود بھائیمرشد نارفاک میں شاید خرگوش والی نیند کے مزے لوٹ رہے ہیں نا بٹیا!.
گھنٹے سے اوپر ہوگیا ہے بھیاالحمدللہ! بخیر و عافیت.........
کب سے جاگ رہی ہیں بٹیا رانی؟.
بسیار خوری اور زود خوابی ہمارا مسئلہ نہیں۔ آپ تشریف لائیں، مصافحہ و معانقہ ہو، باہم شیر و شکر ہوں اور ہم پیالہ و ہم نوالہ بنیں اور شکم سیر ہو کر اٹھیں۔بھیا !گمانِ باطل کے لئے اعتذار............
میں آؤں، کوی پیاز ویاز ہی بنا دوں ...........
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں بٹیا رانی؟............
کل مابدولت نے استعفا ارسال فرمایا.........آج آرام فرمار رہے ہیں........اور کل صبح واپس علی گڑھ کالج انشاءاللہ............جہاں سے دس ایک ماہ قبل چھوڑ چھاڑ کر واپس آبائی وطن تشریف لائے تھے........تو آج تیاریاں چل رہی ہیں.........ٹھیک ہوں بھیا
آپ ابھی واپس آئے ہیں؟
یعنی آپ گھر سے دور جا رہے ہیں جاب کے لیے۔۔ہے ناں بھیا؟کل مابدولت نے استعفا ارسال فرمایا.........آج آرام فرمار رہے ہیں........اور کل صبح واپس علی گڑھ کالج انشاءاللہ............جہاں سے دس ایک ماہ قبل چھوڑ چھاڑ کر واپس آبائی وطن تشریف لائے تھے........تو آج تیاریاں چل رہی ہیں.........