ابن سعید
خادم
دیکھیں یہ غصے کا غبارہ پھوڑا جا رہا ہے۔۔۔ کان بند کر لیں جلدی سے شونا۔۔۔اب تو میں گوشا ہوگیا ہوں۔ اب نہیں مانوں!
دیکھیں یہ غصے کا غبارہ پھوڑا جا رہا ہے۔۔۔ کان بند کر لیں جلدی سے شونا۔۔۔اب تو میں گوشا ہوگیا ہوں۔ اب نہیں مانوں!
طریقے والی جینز اور ٹی شرٹ کے بارے میں کیا خیال ہےیعنی جینز اور کرتا یا پھر پاجامہ اور شرٹ؟
پھر سیٹیاں کیسے بجائیں گے؟ اس کے لیے تو ہئیت کذائی ضروری ہے ناں!طریقے والی جینز اور ٹی شرٹ کے بارے میں کیا خیال ہے
لیکن شونا پری کے گالوں کا غبارہ تو زرد ہے ہی نہیں۔پہلے پیلا والا غبارہ پھوڑیں تب مانوں گی نہیں تو میں گوشا ہوں۔
چلیں سیٹیاں چھوڑتے ہیںپھر سیٹیاں کیسے بجائیں گے؟ اس کے لیے تو ہئیت کذائی ضروری ہے ناں!
مجھے کیا مجھے پیلا والا غبارہ ہی پھوڑنا ہے۔۔ابھی کے ابھی!لیکن شونا پری کے گالوں کا غبارہ تو زرد ہے ہی نہیں۔
چلیں سیٹیاں چھوڑتے ہیں
موبائل پر ہینڈ فری لگا کر سیک نوئل کو سنتے ہیں
اچھا تو آپ کی بھتیجی سے کہہ دیتے ہیں کہ شونا پری کے پھولے ہوئے گالوں پر زرد رنگ کا لیپ لگایا جائے۔مجھے کیا مجھے پیلا والا غبارہ ہی پھوڑنا ہے۔۔ابھی کے ابھی!
سو تو ہے! لیکن اس ذاتی معاملے کے چلتے غبارہ تو زرد ہو ہی جائے گا ناں؟وہ میرا اور بھتیجی کا ذاتی معاملہ ہے۔۔اچھا جی!
پھر تو کچھ دوسرے طریقے آزمانے ہوں گے۔مجھے کیا پتا؟
میں تو گوشا ہوں
ہم کو بھی نہیں پتا شونا۔مجھے کیا پتا؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم! کیسے ہیں سب لوگ؟
الحمدللہ! آپ سنائیے دیارِ حرم کیسے ہیں.....دیارِ حبیب کے باسی ہیں آپ تو............آپ کی طرف سے تو ٹھنڈ ہوا ہی آتی ہے ہمیشہ.........و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟