ناعمہ عزیز

لائبریرین
عام طور پر تو ہم محض مسکانوں کی ہی فرمائش کرتے ہیں لیکن آپ نے اتنے دنوں کے بعد بھائی کو جواب دیا ہے اس لیے سزا یہ تجویز کی جاتی ہے کہ ٹیڈی سے ناک لڑائیں۔۔۔ کم از کم تین دفعہ! :) :) :)
ہی ہی ہی ٹیڈی بھی ہم سے ناراض ہے لالہ :)
 
وہ کہتا ہے مجھے آئسکریم کھلاؤ :)

icecreambear.jpg
 

فلک شیر

محفلین
میں ٹھیک ہوں سعود بھیا
آپ کیسے ہیں؟

آج فلک شیر بھیا نہیں آئے صبح صبح؟
السلام علیکم بٹیا رانی کیسی ہیں؟
آج علی گڑ ھ کالج میں دوبارہ پہلا دن ہے نا بھئی..........اور انٹری ٹیسٹ ہے آج......تو پورے پاکستان سے لوگ باگ آ رہے ہیں............ تو ذرا تیاریاں ہو رہی ہیں نا .........
بٹیا رانی کیسی ہیں؟............. :) :) :)
 

فلک شیر

محفلین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شونا پری۔ برادرم فلک شیر کے نام کا ہندی میں ترجمہ کر دیا جائے تو وہ آکاش سنگھ بن جائیں گے۔ :) :) :)
آکاش سنگھ............ :) :) :)
مرشدی! تین چار ہی نسلیں پہلے اس سنگھی سے جاٹوں نے جان چھڑوائی ہے..........اور اب پھر سے گلے ڈال رہے ہیں.............
ویسے ترجمہ کمال کا کیا ہے آپ نے..........
کہیے کیسے ہیں مزاج ِ گرامی!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم بٹیا رانی کیسی ہیں؟
آج علی گڑ ھ کالج میں دوبارہ پہلا دن ہے نا بھئی..........اور انٹری ٹیسٹ ہے آج......تو پورے پاکستان سے لوگ باگ آ رہے ہیں............ تو ذرا تیاریاں ہو رہی ہیں نا .........
بٹیا رانی کیسی ہیں؟............. :) :) :)
وعلیکم السلام بھیا
اوہ۔۔ آپ کی تیاری کیسی ہے بھیا؟
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔ آپ کیسے ہیں؟ :)
 
Top