شمشاد

لائبریرین
یہاں تو عمر بھائی گرمی ہے اور اچھی خاصی گرمی ہو گئی ہے۔

صبح شام البتہ سکون رہتا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
icecreambear.jpg
:)
 
آکاش سنگھ............ :) :) :)
مرشدی! تین چار ہی نسلیں پہلے اس سنگھی سے جاٹوں نے جان چھڑوائی ہے..........اور اب پھر سے گلے ڈال رہے ہیں.............
ویسے ترجمہ کمال کا کیا ہے آپ نے..........
کہیے کیسے ہیں مزاج ِ گرامی!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور ابھی ابھی نیند پوری کے کے اٹھے ہیں۔ :) :) :)
 
Top