ابن سعید
خادم
بس ناشتے وغیرہ کے چکروں میں ہی الجھے ہیں۔پھر ناشتہ کرلیا آپ نے۔
بس ناشتے وغیرہ کے چکروں میں ہی الجھے ہیں۔پھر ناشتہ کرلیا آپ نے۔
لگتا ہے تگڑا سا کوئی پنجابی ناشتہ بن رہا ہےبس ناشتے وغیرہ کے چکروں میں ہی الجھے ہیں۔
یہ کیا ہوتا ہے؟لگتا ہے تگڑا سا کوئی پنجابی ناشتہ بن رہا ہے
بکرے کے سری پائےیہ کیا ہوتا ہے؟
میں بھی الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔وعلیکم السلام
سب کا تو معلوم نہیں
میں البتہ ٹھیک ٹھاک
تم سناؤ کیسے ہو اور کیا ہورہا ہے۔
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ زین میاں آپ کیسے ہیں؟
ویک اینڈ ہے اور اسی قسم کے معمولات ہیں۔اللہ کا کرم ہے
کیا ہورہا ہے ؟
لو تم تو بھاگ لیے اتنی سی دیر میںمیں بھی الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔
کچھ خاص نہیں۔
ماشاءاللہفہیم میں نے بھی آج چھٹی منائی تھی یوم پاکستان کے حوالے سے۔
توبہ توبہتو ان کو ناشتے کا نام کون کافر دے گا؟
یعنی ایڈونچر والا موسم۔یہاں تو اس وقت ریت و گرد کا ایسا طوفان آیا ہوا ہے کہ 100 میٹر تک بھی کچھ نظر نہیں آ رہا۔
ابھی ہم نے بھائی سے فون پر دریافت کیا کہ وہاں گرد کا طوفان آیا ہے تو کہنے لگے کہ گھر کے کھڑکی دروازے بند کیے بیٹھے ہیں۔اور میں نے ابھی جانا ہے بال ترشوانے۔