شمشاد

لائبریرین
اور اس وقت زبردست قسم کی گرج چمک ہو رہی ہے۔ چند ایک چھینٹے بھی پڑے ہیں جس سے غبار بیٹھ گیا ہے لیکن کُھل کے بارش نہیں ہو رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں جی۔
0021-1.gif
 
بہت سی، مثلاً
حجام سے حجامت بنوانا
بیوی سے حجامت کروانا
دوستوں سے حجامت ہونا
وغیرہ وغیرہ
واہ کیا فصیح اردو ہے آپ کی۔
ماشاءاللہ۔
یعنی تینوں کے لیے الگ الگ فعل مستعمل ہے: بنوانا ، کروانا اور ہونا۔:)
میں طنز نہیں کر رہا ، واقعی پسند آئی یہ تقسیم حجامت کی بھی اور افعال کی بھی اور حجامت کرنے والوں کی بھی۔
دوسرے لفظوں میًں آپ نے ایک ساتھ تین تین تقسیمیں بیان کردیں، اب اسے بھی اگر تقسیم کی حجامت کرنا کہیں تو چوتھی قسم بنے گی:
”تقسیم کار سے حجامت کہلوانا“:):):):)
 
Top