عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ننھی پری؟ آج کا دن کیسا گزرا؟
آج۔۔امم ٹھیک گزرا۔۔ پھر تھوڑا غصہ میں گزرا۔۔پھر تھوڑا سا عجیب گزرا
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ننھی پری؟ آج کا دن کیسا گزرا؟
اچھا بھیا یہ والی بات ایڈ کرتی ہوں ابھی۔۔کبھی کبھی دن کو تھوڑی خوشی، تھوڑی مسکان اور تھوڑی شرارتوں میں گزار لیا کریں شونا۔
اس کا مطلب ہے صبح پروگرامنگ غلط ہو گئی ہو گی۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آج۔۔امم ٹھیک گزرا۔۔ پھر تھوڑا غصہ میں گزرا۔۔پھر تھوڑا سا عجیب گزرا
چاچو پروگرامنگ تو غلط ہوتی رہتی ہے۔اس کا مطلب ہے صبح پروگرامنگ غلط ہو گئی ہو گی۔
چاچو پروگرامنگ مجھے مشکل لگتی ہے ناںتو صحیح صحیح پروگرامنگ کیا کرو ناں تاکہ دن اچھا گزرے۔
الحمداللہ ۔ شمشاد بھائی ۔ آپ کیسے ہیں ؟ موسم کیسا ہے ریاض کا؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسے ہو زین؟
السلام علیکم
کیسے ہیں محفلین
جی شونا پری ہم آفس پہونچ گئے!تھینک یوبھیا جی
آفس پہنچ گئے؟
اوہ۔۔اس پر کیا بولنا چاہیے بھیا جی؟جی شونا پری ہم آفس پہونچ گئے!