ابن سعید
خادم
کچھ بولنے کے بجائے آئس کریم کا تقاضا کرنا چاہیے!اوہ۔۔اس پر کیا بولنا چاہیے بھیا جی؟
کچھ بولنے کے بجائے آئس کریم کا تقاضا کرنا چاہیے!اوہ۔۔اس پر کیا بولنا چاہیے بھیا جی؟
جی بھیا ٹھیک ہے۔کچھ بولنے کے بجائے آئس کریم کا تقاضا کرنا چاہیے!
جی بھیا ٹھیک ہے۔
یہ بات ایڈ کر دیتی ہوں۔
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانی بلی؟
چاچو میری جی پی اے بڑھی ہے۔ اب 3.95 ہوگئی ہے۔رزلٹ آ گیا ہے نہیں یہ لکھو کہ کیا رزلٹ آیا ہے؟
چاچو میری جی پی اے بڑھی ہے۔ اب 3.95 ہوگئی ہے۔
تھینک یو چچا جان!بہت اچھے۔ بہت ساری شاباش۔
محسن بھیاتھینک یو
اللہ حافظ اور شب بہ خیر مانو بچےاللہ حافظ بھیا لوگ اور چاچو
میں بھی ٹھیک ہوں چچا جی۔۔ آج روٹیاں پکائیں ہیںو علیکم السلام بھتیجی
میں الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔ تم کیسی ہو؟ آج باورچی خانے میں کیا کیا تخریب کاری کی؟
میں بھی ٹھیک ہوں چچا جی۔۔ آج روٹیاں پکائیں ہیںو علیکم السلام بھتیجی
میں الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔ تم کیسی ہو؟ آج باورچی خانے میں کیا کیا تخریب کاری کی؟