ملائکہ
محفلین
میں ٹھیک ٹھاک ہوں بھائیوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ملائکہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ٹھاک ہوں بھائیوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ملائکہ بٹیا رانی کیسی ہیں؟
لگتا ہے روٹیاں بنانے کی مستقل ذمہ داری تمہاری ہی ہے۔میں بھی ٹھیک ہوں چچا جی۔۔ آج روٹیاں پکائیں ہیں
جی رات کی میں ہی بناتی ہوں روز اور اگر مجھے کوئی کام ہوتو پھر امی کرلیتی ہیں۔۔۔۔ دن میں تو میں گھر میں ہی نہیں ہوتیلگتا ہے روٹیاں بنانے کی مستقل ذمہ داری تمہاری ہی ہے۔
گول ہی بناتی ہوں اور اگر کسی دن بالکل دل نا کررہا ہو تو پھر اچھی نہیں بنتیاس کا مطلب ہوا کہ روٹیاں بنانے کی ماہر ہو چکی ہو۔ ویسے روٹیاں گول ہی بناتی ہو یا کہ آسڑیلیا کا نقشہ ہوتی ہیں؟
بنالیتی ہوں جو بھی بنانا ہو امی سے پوچھ پوچھ کر ایک دو مرتبہ بریانی بنائی ہے۔۔۔۔ ویسے میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا اور کھانا تو امی ہی بناتی ہیں ۔۔۔کسی دن اپنی بنائی ہوئی روٹیوں کی تصویریں لگاؤ۔
اور کھانا کون سا اچھا بنانا آتا ہے؟
میرا چچا جیبھتیجی یہ بتاؤ تمہارا انٹرویو کرنا ہے، تو کب شروع کریں؟
میرا چچا جی
ہاں تمہارا ہی بھتیجی۔ ایک ماہ کس میں لگ جائے گا؟مجھے تو پورا ایک مہینہ لگ جائے گا
یہ بھی تو کبھی کبھی یاد رہتا ہے بھیاہمیں خود یاد نہیں رہے گا شونا پتر جی۔ لیکن آپ کو یہ تو یاد ہی رہتا ہے کہ سونے سے قبل مسکرانا ہے اور مسکرانے کے لیے برش کرنا ضروری ہے۔ بس جب برش کرنے جائیں تو پانی کی بوتل فریج میں رکھ دیا کریں۔