ابن سعید
خادم
او اووو! یہ تو اب تک عادت بن جانی چاہیے تھی شونا پری! چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ ایک ہفتہ تواتر سے کر لیں، خواہ اس کے لیے الارم لگانا پڑے، اس کے بعد خود بخود یاد آ جایا کرے گا۔یہ بھی تو کبھی کبھی یاد رہتا ہے بھیا

۔۔۔۔ بھیا جیاو اووو! یہ تو اب تک عادت بن جانی چاہیے تھی شونا پری! چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔ ایک ہفتہ تواتر سے کر لیں، خواہ اس کے لیے الارم لگانا پڑے، اس کے بعد خود بخود یاد آ جایا کرے گا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں چچا جان!و علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
آج اپنی پروگرامنگ اچھی اچھی کر لینا تاکہ دن اچھا گزرے۔
جواب دیتے دیتے میںہاں تمہارا ہی بھتیجی۔ ایک ماہ کس میں لگ جائے گا؟
ٹھیک گزرا بھیاالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ شونا پری کا دن کیسا گزرا؟
بھیااااااور آج کتنی مقدار میں املی کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کی گئی؟
سوچتی ہوں بھیایعنی آج رات کا کھانا ڈٹ کر کھانے کا ارادہ ہے اور اس کے بعد پانی کی بوتل فریج میں رکھنی ہے۔۔۔