ابن سعید
خادم
ایک کلاس ہے شونا پری اس کے بعد رات میں تین چار گھنٹے کی میٹنگ ہوگی ان شاء اللہ۔اور آج کتنی میٹنگز ہیں بھیا؟
ایک کلاس ہے شونا پری اس کے بعد رات میں تین چار گھنٹے کی میٹنگ ہوگی ان شاء اللہ۔اور آج کتنی میٹنگز ہیں بھیا؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج کل شام میں بٹیا کے شہر کا موسم کیسا رہتا ہےا ور بجلی وغیرہ کی کیا صورتحال ہوتی ہے؟اچھی ہوں بھائی آپ کیسے ہیں ؟
یہ مسئلہ خصوصی طور پر کچھ لوگوں کے ساتھ لگتا ہے جیسے مجھے کبھی بھی محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی کا کوئی ٹیگ نہیں موصول ہوابظاہر تو کوئی سبب نہیں معلوم ہمیں۔ لیکن شاید کبھی کبھار ایسا ممکن ہے۔
مینشن والا ایڈ آن اپڈیٹ کنے کی کوشش کرتے ہیں کسی روز۔ اس کے باوجود صورتحال میں بہتری نہ آئی تو اس کے سبب کا پتا کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ بگ رپورٹ کر سکیں۔یہ مسئلہ خصوصی طور پر کچھ لوگوں کے ساتھ لگتا ہے جیسے مجھے کبھی بھی محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی کا کوئی ٹیگ نہیں موصول ہوا
موسم اچھا ہی ہے ان دنوں اور بجلی کے نخروں کی تو اب عادت سی ہوگئی ہےالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج کل شام میں بٹیا کے شہر کا موسم کیسا رہتا ہےا ور بجلی وغیرہ کی کیا صورتحال ہوتی ہے؟
سوری کی کوئی ضرورت نہیں پیارےسوری
بھائی
ایسا نہیں کہ میں آپ کو یاد نہیں کرتا
کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ ٹیگ کرنا بھی چاہوں تو ممکن نہیں ہو پاتا ابھی بھی آپ کو ہوا یا نہیں میں نہیں کہ سکتا یہ میں نے کوپی پیسٹ کیا ہے۔
دعائے خیر!موسم اچھا ہی ہے ان دنوں اور بجلی کے نخروں کی تو اب عادت سی ہوگئی ہے
میرے خیال میں یہ ہوا لیکن یہ بھی کٹ پیسٹ کر کے ان لنک کیا اس کے بعد @ ڈالا تو ہو گیا ۔
بس تھک گئے؟؟اللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ!
ہاںیہ ہو گیامیرے خیال میں یہ ہوا لیکن یہ بھی کٹ پیسٹ کر کے ان لنک کیا اس کے بعد @ ڈالا تو ہو گیا ۔
اللہ حافظ بچہ لوگاللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ!
ہاںیہ ہو گیا
یہ بچہ لوگ تو بہاری لوگ بولتے ہیں ۔اللہ حافظ بچہ لوگ
شب بخیر ننھی پری!اللہ حافظ بھیا اور بہنا لوگ!
ویسے تو میں عائشہ کو "مانو بچے" کہتا ہوں پر اپنے مراسلے میں اس نے "بھیا لوگ اور بہنا لوگ" کا ذکر کیا تھا تو میں نے اسے "بچہ لوگ" کہہ دیایہ بچہ لوگ تو بہاری لوگ بولتے ہیں ۔
بھائی کسی کا تعلق بہار سے ہو تو برا نہ منائیں یہ بس ازراہ ظرافت ہے۔