وعلیکم السلام شمشاد بھائی ۔ الحمد للہ سب بخیر ہیں ۔ آپ کیسے ہیں بھابھی اور بچے کیسے ہیں ۔ ؟ آپ کے یہاں موسم کیسا ہے ؟السلام علیکم
آج تو عندلیب بھی محفل میں آئی ہیں۔ کیسی ہیں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
وعلیکم سلام بچے
اپسسسوعلیکم سلام بچے
میں ٹھیک ٹھاک بچےاپسسس
السلام علیکم بھیا!
کیسے ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیامیں ٹھیک ٹھاک بچے
اور تم؟؟
اب تو تمہارا جی پی اے 3.95 ہو گیا ہے نامیں بھی ٹھیک ہوں بھیا
ابھی تھوڑی دیر پہلے کالج سے واپسی ہوئی
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں بھائی ؟
جی بھیااب تو تمہارا جی پی اے 3.95 ہو گیا ہے نا
بھیا کو کچھ کہنے کے لیے بھی اجازت لینی پڑتی ہے کیاجی بھیا
آپ کو جاسوس بھیا کہنا شروع کردوں؟
ہم بھی بخیر ہیں بھائی ۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
مجھے کیا پتا بھیا؟بھیا کو کچھ کہنے کے لیے بھی اجازت لینی پڑتی ہے کیا
عندلیب اپیاااااہم بھی بخیر ہیں بھائی ۔
ہم کو تو صرف یہ پتہ ہے کہ مانو بچے کو ایسی کسی اجازت کی ضرورت نہیںمجھے کیا پتا بھیا؟
وعلیکم السلام ۔کیسی ہیں ننھی پری ؟عندلیب اپیااااا
السلام علیکم!
جی بھیاہم کو تو صرف یہ پتہ ہے کہ مانو بچے کو ایسی کسی اجازت کی ضرورت نہیں
میں ٹھیک ہوں اپیاوعلیکم السلام ۔کیسی ہیں ننھی پری ؟
کہاں گم ہوں گے ننھی پری بچوں کے امتحانات چل رہے ہیں اسی میں مصروف ہیں ۔ اور آپ سنائیں ؟میں ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
اور کہاں گم ہوگئی تھیں؟