عائشہ عزیز
لائبریرین
ابھی تک ختم نہیں ہوئے امتحان؟کہاں گم ہوں گے ننھی پری بچوں کے امتحانات چل رہے ہیں اسی میں مصروف ہیں ۔ اور آپ سنائیں ؟
میں ٹھیک ہوں اپیا
الحمد للہ
ابھی تک ختم نہیں ہوئے امتحان؟کہاں گم ہوں گے ننھی پری بچوں کے امتحانات چل رہے ہیں اسی میں مصروف ہیں ۔ اور آپ سنائیں ؟
ابھی کہاں ؟ چار چار کے ہونے ہیں ۔ابھی تک ختم نہیں ہوئے امتحان؟
میں ٹھیک ہوں اپیا
الحمد للہ
اچھا! ہمارے ہاں تو ختم ہوگئے ہیں اپیا اور رزلٹ بھی آگیا ہے بچوں کی نئی کلاسز شروع ہونے والی ہیں۔ابھی کہاں ؟ چار چار کے ہونے ہیں ۔
ہممم۔اچھا! ہمارے ہاں تو ختم ہوگئے ہیں اپیا اور رزلٹ بھی آگیا ہے بچوں کی نئی کلاسز شروع ہونے والی ہیں۔
جی ہوگیا۔۔۔ میں ایسے لوگوں کو اہمیت ہی نہیں دیتی۔۔۔و علیکم السلام بھتیجی۔
غصہ کم ہوا کہ ابھی بھی ہے؟
میں ٹھیک ہوں چچا جان!کیسی ہو مانو بلی؟
میں یہیں ہوں ملائکہ
ٹھیک ہوں ۔۔۔ آپ کیسی ہو۔۔۔ اور آپکی بہن کہاں غائب ہیں؟؟میں یہیں ہوں ملائکہ
کیسی ہو؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔ٹھیک ہوں ۔۔۔ آپ کیسی ہو۔۔۔ اور آپکی بہن کہاں غائب ہیں؟؟
اچھا انہیں میرا سلام کہنامیں بھی ٹھیک ہوں۔
ناعمہ تو یہیں گھر پر ہے محفل پر کم کم آتی ہے
اوکےاچھا انہیں میرا سلام کہنا
وعلیکم سلام! جناب کہیئے کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم!