ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیا حال ہیں؟وعلیکم سلام! جناب کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیا حال ہیں؟وعلیکم سلام! جناب کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
بس معمول کے کام۔۔۔ کچھ دیر میں جمعہ کے نماز کی تیاری کریں گے اور وہیں سے آفس چلے جائیں گے ان شاء اللہ۔میں بھی خیریت سے ہوں
اور سنائیں کیا کر رہے ہیں۔
انشاءاللہبس معمول کے کام۔۔۔ کچھ دیر میں جمعہ کے نماز کی تیاری کریں گے اور وہیں سے آفس چلے جائیں گے ان شاء اللہ۔
کیسی ہیں شونا پری؟ آج کا دن کیسا گزرا؟وعلیکم السلام بھیا!
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں شونا پری؟ آج کا دن کیسا گزرا؟
الحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں اور ننھی پری کو صبح یونیورسٹی جانا ہو تو پانی کی بوتل فریج میں رکھنا ہے۔ٹھیک ہوں بھیا
دن بھی ٹھیک گزرا
آپ کیسے ہیں؟
رکھا لیا سعود بھیاالحمد للہ بھیا بھی بالکل بخیر ہیں اور ننھی پری کو صبح یونیورسٹی جانا ہو تو پانی کی بوتل فریج میں رکھنا ہے۔
بھئی واہ! دیکھیں دو دن میں ہماری ننھی پری کو خود سے یاد ہو گیا کہ شام میں پانی رکھنا ہوتا ہے۔رکھا لیا سعود بھیا
جی سعود بھیابھئی واہ! دیکھیں دو دن میں ہماری ننھی پری کو خود سے یاد ہو گیا کہ شام میں پانی رکھنا ہوتا ہے۔
بھیا جیییییآج پورے میں سب سے خاص بات کیا ہوئی ننھی پری کے ساتھ؟
کیا ہوا شونا پتر جی؟ یہ سوال نہیں پوچھنا تھا کیا؟بھیا جییی یی
خاص بات یہ ہوئی کہ آج سعود بھیا خاص بات کے بارے میں پوچھ رہے ہیں اور دوسری خاص بات یہ ہے کہ میرے پاس کوئی خاص بات بتانے کو نہیں ہے ویسے بھی خاص باتوں سے مجھے تھوڑا ڈر لگتا ہے عام باتیں ہی ہونی چاہییں ناںکیا ہوا شونا پتر جی؟ یہ سوال نہیں پوچھنا تھا کیا؟
شاباش، یہ کی ناں بہادری والی بات۔ ایک دفعہ اور شاباش۔جی ہوگیا۔۔۔ میں ایسے لوگوں کو اہمیت ہی نہیں دیتی۔۔۔