ابن سعید
خادم
ہم کو کیا پتا؟ کچھ لوگ نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن درمیانی اسپیس بھول جاتے ہیں۔۔۔ پھر چاہے اتنی قطاروں میں نقل کر لیں جتنی مسکانیں ایک قطار میں موجود ہیں!نقلچی بھیا لوگ!
ہم کو کیا پتا؟ کچھ لوگ نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن درمیانی اسپیس بھول جاتے ہیں۔۔۔ پھر چاہے اتنی قطاروں میں نقل کر لیں جتنی مسکانیں ایک قطار میں موجود ہیں!نقلچی بھیا لوگ!
کیا ہوا محسن بھیا؟
یہ ہوا مانو بچےکیا ہوا محسن بھیا؟
نقلچی بھیا لوگ!
نقالوں کو چاہیے کہ جس مسکان کی نقل کرنی ہے اس کی انٹیگریشن کریں تاکہ کہ نقل کا اثر کچھ کم ہو جائے۔ اور اس کے لیے جو لمٹس لیں وہ اس سے تک ہوں۔ہم کو کیا پتا؟ کچھ لوگ نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن درمیانی اسپیس بھول جاتے ہیں۔۔۔ پھر چاہے اتنی قطاروں میں نقل کر لیں جتنی مسکانیں ایک قطار میں موجود ہیں!
السلام علیکم چاچویہ مجھ سے پوچھ رہی تھیں یا عثمان بھائی سے؟
تو اس میں سیڈ ہونے والی کون سی بات ہے بھیایہ ہوا مانو بچے
لوجی!ہم کو "نقلچی" کہا جائے اور ہم اداس بھی نہ ہوںتو اس میں سیڈ ہونے والی کون سی بات ہے بھیا
لو جی! اس میں اداس ہونے والی کون سی بات بھیالوجی!ہم کو "نقلچی" کہا جائے اور ہم اداس بھی نہ ہوں
اتنے خوبصورت نمبرات ویسے ہی تھوڑی نہ آ جاتے ہیں امتحان میں! دنیا والو! دیکھ لو ہماری شونا پتر جی کو!نقالوں کو چاہیے کہ جس مسکان کی نقل کرنی ہے اس کی انٹیگریشن کریں تاکہ کہ نقل کا اثر کچھ کم ہو جائے۔ اور اس کے لیے جو لمٹس لیں وہ اس سے تک ہوں۔
بھیااااتنے خوبصورت نمبرات ویسے ہی تھوڑی نہ آ جاتے ہیں امتحان میں! دنیا والو! دیکھ لو ہماری شونا پتر جی کو!
چلو نہیں ہوتے اداسلو جی! اس میں اداس ہونے والی کون سی بات بھیا
میں تو کہوں گی پھر کہوں گی پھر کہوں گی
یہ ہوئی ناں بات!چلو نہیں ہوتے اداس
جو دل چاہے کہو مانو بچے
میلا انام میمیہ ہوئی ناں بات!
اچھے بچوں واالی
اتنی ساری آئسکریم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سبھی لوگ اپنے اپنے لیے آئس کریم کا انتخاب کریں!
اور یہاں آ کر بیٹھ جائیں۔۔۔ پھر آئس کریم کھاتے ہوئے ڈھیر ساری باتیں کرتے ہیں۔۔۔ (کسی کو "اپنا" شعر سنانے کی اجازت نہیں!۔۔۔ ورنہ آئس کریم کا سارا بل ان کے گلے پڑ سکتا ہے!!!)
میلا انام میم
لوگ کہتے ہیں "ہل من مزید؟"اتنی ساری آئسکریم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔