وعلیکم السلام بھیاو علیکم السلام
آپ کے آنے سے علم ہوا کہ آپ کے ہاں اختتام ہفتہ شروع ہے۔ جبکہ ہمارا ختم ہو چکا ہے۔
السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ امید بٹیا کیسی ہیں؟وعلیکم السلام بھائی کیسے ہیں آپ ؟
بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے؟اچھی ہوں بھائی آپ کی دعائیں ہیں
امممممممم غور نہیں کیا بھائی ۔۔ ۔۔۔۔۔کرکے آؤں ؟بٹیا کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
چلیں بھیا بھی ساتھ چلتے ہیں، کچھ اور لوگوں کو ساتھ لے لیتے ہیں پھر آئس کریم وغیرہ کھا کر لوٹیں گے پھر۔اممم ممم مم غور نہیں کیا بھائی ۔۔ ۔۔۔ ۔۔کرکے آؤں ؟
چلیے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں بھیا بھی ساتھ چلتے ہیں، کچھ اور لوگوں کو ساتھ لے لیتے ہیں پھر آئس کریم وغیرہ کھا کر لوٹیں گے پھر۔
سبھی لوگ اپنے اپنے لیے آئس کریم کا انتخاب کریں!
میں تو ایک "لارج" مینگو کپ لوں گا
فکر نہ کریںاور یہاں آ کر بیٹھ جائیں۔۔۔ پھر آئس کریم کھاتے ہوئے ڈھیر ساری باتیں کرتے ہیں۔۔۔ (کسی کو "اپنا" شعر سنانے کی اجازت نہیں!۔۔۔ ورنہ آئس کریم کا سارا بل ان کے گلے پڑ سکتا ہے!!!)
شعر کہنے سے ہمارا اتنا بھی تعلق نہیں جتنا پاکستانی سیاستدانوں کا "عوام کی خدمت" سے