وعلیکم سلامالسلام علیکم۔۔۔ ۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے آپ کیسے ہیںوعلیکم سلام
کیسی ہو کنول؟؟
میں بھی اے ونمیں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے آپ کیسے ہیں
پڑھائی بھی ٹھیک ہی چل رہی ہے۔۔۔میں بھی اے ون
پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟؟
ویری گڈپڑھائی بھی ٹھیک ہی چل رہی ہے۔۔۔
آپ پڑھتے ہیں کیا؟؟ویری گڈ
نوآپ پڑھتے ہیں کیا؟؟
جاب کرتے ہیں؟؟؟
آج کل میں "ان بیٹوین جابز" ہوںجاب کرتے ہیں؟؟؟
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
انشااللہ آپکو بہت اچھی جاب مل جائے گی۔۔۔۔آج کل میں "ان بیٹوین جابز" ہوں
السلام علیکم! مرشدی و محبی، فقیر حاضر ہے..........یہ فلک شیر بھائی کہاں گم ہیں پچھلے کئی دنوں سے؟