دو تھپڑ مارو سب ٹھیک۔چھوٹے بچے شرارتی بہت ہوتے ہیں۔۔۔ ذرا ڈانٹنے لگو تو معصوم صورتیں بنا کے ہنسا دیتے ہیں۔۔۔ ۔
ھممم بہت بہتر ہوں۔۔۔اللہ کے کرم سے۔۔۔آپ کے مزاج کیسے ہیں۔۔۔۔؟؟؟مانو پری! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کی طبیعت کی خرابی کا سنا تھا، اب کیسی ہیں آپ؟
آپ تو مجھے ظالم قسم کے استاد لگتے ہیں۔ بچوں کو بھی کوئی مارتا ہے کیا؟دو تھپڑ مارو سب ٹھیک۔
اتنے معصوم بچوں کو تھپڑ ماروں اتنی ظالم نہیں ہوں میں۔۔۔۔۔دو تھپڑ مارو سب ٹھیک۔
وہ تو جو لاتوں کے بھوت ہوں ان کو مارنا چاہیے ناں۔ لیکن بچے تو فرشتے ہوتے ہیں۔دو تھپڑ مارو سب ٹھیک۔
آپ تو مجھے ظالم قسم کے استاد لگتے ہیں۔ بچوں کو بھی کوئی مارتا ہے کیا؟
اصلاحی بھیا آپ کے گھر میں بچے ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟
شہاب نامہ میں آپ نے پڑھا نہیں جب ایک شرارتی بچہ کسی طرح قابو میں نہ آتا تھا تو قدرت ا للہ شہاب صاحب نے کیا کیا تھا ، ایسے بچوں کی بات کر رہا ہوں
اتنے معصوم بچوں کو تھپڑ ماروں اتنی ظالم نہیں ہوں میں۔۔۔ ۔۔[/quot
زیادہ لاڈ پیار سے بھی شوخ ہو جاتے ہیں بچے ۔
اتنے معصوم بچوں کو تھپڑ ماروں اتنی ظالم نہیں ہوں میں۔۔۔ ۔۔[/quot
زیادہ لاڈ پیار سے بھی شوخ ہو جاتے ہیں بچے ۔
اصلاحی بھیا آپ کے گھر میں بچے ہیں۔۔۔ ۔؟؟؟؟